Sugar | چینی
Jan 15 2025
Nov 02 2023 13:48:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 12700 سے 15400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 01 2023 19:31:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مکسنگ والے ہیں۔ .
Nov 01 2023 14:45:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 19500 جبکہ فیصل آباد 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 01 2023 14:43:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی۔ ہلکے مالوں کے 11450 سے 14700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ کھرے مالوں کے 15700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 1000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال مکسنگ والے ہیں۔ دکان دار ہلکے مال مکس کر کے بیچتے ہیں اس وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ گاہکی بھی فل حال سست ہے۔ .
Nov 01 2023 14:32:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گولی کوالٹی 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 01 2023 14:26:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 83000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 93000/94000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرے کے ایرانی 95000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹی کے ذرائع ہے مطابق امپورٹرز مال ُبک کروا رہے ہیں۔ بکنگ کافی کمزور ہوئ ہے۔ 5400 ڈالر والے زیرے کا پڑتا 68000 روپیہ من تک کا ہے۔ بکنگ میں کام کرنا چاہیے۔ مال ُبک کروانے چاہیے۔ لوکل میں مارکیٹ 13000 روپیہ من اوپر ہے۔ اور مال بھی کم ہیں۔ .
Nov 30 2022 17:06:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 19500/20500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ نئی ہائبرڈ 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جام پور نئی کولڈ اسٹور والی 22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جام پور کوالٹی مال بہت تھوڑے ہیں کوالٹی اچھی ہونے کی وجہ سے جام پور کی ڈیمانڈ زیادہ ہے۔ اس کے علاؤہ مکسنگ کرنے والے بھی زیادہ تر جام پور کے ہی خریدار بنتے ہیں اس لیے جام پور کوالٹی ہائبرڈ سے اوپر فروخت ہونا شروع ہو گئی ہے۔ .
Nov 30 2022 13:51:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 39000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے جبکہ ایرانی زیرے کے فیصل آباد منڈی مین 44000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرے ملکے مال انتہائ کم ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے فیصل آباد منڈی میں کسٹم والوں کی سختی ہے۔ کوئٹہ سے جو مال لوڈ ہوتے ہیں خریدار اپنی ذمہ داری پر مال لے رہے ہیں۔ جہاں کہیں سپلائ میں گیپ آتا ہے اور نیچے گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ شوٹ آپ ہو جاتی ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں بکنگ 3070 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ لیکن اس وقت ڈالر کے مسائل بھی آ رہے ہیں۔ بینک والے کھل کر ڈالر نہیں دے رہے ہیں۔ .
Nov 30 2022 13:33:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 30 2022 13:30:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9100/9200 جبکہ چھانگا مانگا 8900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott