Sugar | چینی
Jan 15 2025
Nov 30 2023 13:39:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20300/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ باریک تل بھی 19800 سے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں ڈائمنڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Nov 29 2023 18:13:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20300/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Nov 29 2023 13:34:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 20400/500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باریک تل 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ نہیں ہے کھل کر جبکہ نیچے گاہکی ہے ریٹیل میں۔ .
Nov 28 2023 18:17:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 20300/400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بڑی منڈیوں میں تل کی آمدن کم آ رہی ہے جبکہ نیچے لوکل میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق اس سال بھی تل کی بیجائ بمپر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Nov 28 2023 13:56:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیات بہتر ہوئ ہے اور 20200/300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےطابق سٹاکسٹ مال بیچ کر نکل رہے ہیں۔ زیادہ بہتری بھی دکھائ نہیں دیتی۔ مارکیٹ اوپر جاتی ہے تو ایکسپورٹ میں وارہ ختم ہو جاتا ہے۔ فل حال لوکل ڈیمانڈ کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے باریک تل بھی 19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 27 2023 18:48:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 27 2023 15:08:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہئ ہے۔ فل حال نیچے لوکل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
Nov 25 2023 18:30:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال مل۔بھی جاتے ہیں اور بک بھی جاتے ہیں۔ آہستہ آہستہ انویسٹرز نکل رہے ہیں۔ .
Nov 25 2023 12:56:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باریک تل 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔مال مل بھی جاتا ہے اور بک بھی جاتا ہے زیادہ تر ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر کے دوسرے ایٹموں میں جارہے ہیں ۔ .
Nov 23 2023 18:39:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باریک تل 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott