Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Nov 30 2022 16:33:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 179/80 جیسے حالات ہیں۔ پیک مال 183/85 جبکہ نپر مسور بھی 185 پہ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 780 ڈالر ہے آسٹریلیا اور کینیڈا دونوں کی۔ جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 190 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال ایمپورٹرز بکنگ نہیں کرا رہے ہیں کیونکہ مسور پڑتے سے نیچے فروخت ہو رہی ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ بنک ڈالر بھی کھل کر نہیں دے رہے ہیں۔ اس لئے ماہرین مسور میں تیزی کی باتیں کرتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی پاکستان کے ایک نامور اور انتہائی زیرک ایمپورٹر سے چند روز پہلے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا مسور جب مضبوط ہاتھوں میں چلی جاے گی تو مارکیٹ 200 کا منہ دیکھ سکتی ہے .
Nov 30 2022 14:02:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 179 ریگولر کوالٹی پیک مال 183 جبکہ ریٹیل کوالٹی 185 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 185 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Nov 29 2022 17:19:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے مال کا 179 کا خریدار ہے۔ ریگولر کوالٹی پیک مال 183 جبکہ ریٹیل ٹیکس کوالٹی 185 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 185 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پورٹ پر آمد کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی تصور کیا جا رہا ہے .
Nov 29 2022 11:55:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ریگولر کوالٹی 183 نپر مسور 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ آج کراچی پورٹ پر 90 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Nov 28 2022 17:26:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی ریگولر کوالٹی 183 کا خریدار ہے ایڈوانس پیمنٹ پر نپر مسور 185 کا خریدار ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے۔ .
Nov 28 2022 11:53:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ریگولر کوالٹی بازار دھارا 180 سے 183 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرچون کوالٹی مالوں کے 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور مال کم ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Nov 26 2022 17:18:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 180 سے 183 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ نپر مسور 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 185 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 26 2022 13:09:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن وائٹیرا والے جہاز کا مال 1 روپیہ کلو مزہد تیز ہوا ہے اور 177 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ ریگولر کوالٹی پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 182/183 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے سیلنگ کم ہے۔ نپر مسور 183/184 کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ .
Nov 25 2022 15:36:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن وائٹیرا والے جہاز کا مال 176 کا خریدار ہے۔ ریگولر کوالٹی 178/82 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 182 کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی والے پنجاب کیلئے بیچ نہیں دے رہے ہیں بالخصوص فیصل آباد منڈی سے پیمنٹ انتہائی کمزور ا رہی ہے۔ یعنی وعدے کے مطابق نہیں ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے ایمپورٹرز فیصل آباد منڈی کو ایڈوانس کے علاؤہ سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ تاہم دوسری منڈیاں جن کی پیمنٹ وعدے کے مطابق آ رہی ہے ان کو مال مل جاتا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 24 2022 16:59:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن وائٹیرا والے جہاز کے مال کا 176 جبکہ کنٹینر والا مال 178 سے 182 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور پورٹ کے سودے 180 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 182 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اسوقت ہر ایمپورٹر مسور فروخت نہیں کر رہا ہے جس کو پیمنٹ کی ضرورت ہے وہی بیچتا ہے۔ ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ مسور آنے والے دنوں میں بہتر رہنے کی توقع ہے کیونکہ سب بکنگ نہیں ہو رہی ہے جو مال کراچی میں پڑے ہیں وہی کٹ رہے ہیں۔ اس لئے آگے چل کر مسور تیز ہو جائے گی اس کے علاؤہ انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ دیا کہ جب پورٹ سے مال فارغ ہو جائیں گے مسور 200 روپیہ کلو کا منہ دیکھ سکتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott