Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Nov 30 2023 18:00:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ بکنگ 390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 30 2023 13:45:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 117 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ بکنگ 390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کھرے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 29 2023 17:36:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ بکنگ 385/390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ تر مال جو گوداموں میں پڑے ہیں ڈنکی ہو گئے ہیں۔ .
Nov 29 2023 13:59:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 390 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 122.13 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Nov 28 2023 17:40:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 118/119 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ییلو پیس دال کی اچھی ڈیمانڈ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع ہے مطابق کراچی گوداموں میں ڈنکی مال رہ گئے ہیں۔ صاف صفائ کروا کر دال میں ہی جا رہے ہیں۔ .
Nov 28 2023 14:58:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔بکنگ 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 27 2023 17:19:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے شام کے اوقات میں اور 117 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ بکنگ 5 ڈالر کم ہوئ ہے اور 375/380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 118.79 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس بار کینیڈا میں مٹری کی فصل 2.27 ملین ٹن ہے جو کہ 33% کم ہے پچھلے سال کی نسبت۔ جس میں 3% سبز مٹر اور 97% ییلو پیس ہے۔ کینیڈا کی پیداوار کم ہونے کے باوجود ایکسپورٹ میں اچھی ڈیمانڈ ہے۔ کینیڈا نے 440085 ٹن پیس ایکسپورٹ کیے ہیں ستمبر کے مہینے میں۔ اگست میں 99645 ٹن ایکسپورٹ تھی۔ دو ماہ میں 539230 ٹن ٹوٹل پیس کی ایکسپورٹ میں جس میں 97% ییلو پیس ہی ہے اور 3% سبز مٹر ہیں۔ چائنہ کینیڈین ییلو پیس کا سب سے بڑا خریدار ہے۔ اس کے بعد بنگلہ دیش یو ایس اے اور کولمبیہ ہیں۔ چائنہ میں فیڈ مکئ کا ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے فیڈ ملوں ییلوپیس کی اچھی خریداری کر رہی ہیں۔ چائنہ نے 427600 ٹن رشین پیس کی خریداری کی ہے جولائ سے اکتوبر تک 2023 میں جبکہ کینیڈا سے 465940 ٹن خریداری کی ہے۔ رشیہ سے چائنہ اب کافی خریداری کرنے لگ گیا ہے۔ چائنہ کی خریداری زیادہ ہو گئ ہے۔ پچھلے سال کی نسبت اس سال ڈبل مال خریداری کر چکا ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق چائنہ میں ییلو پیس فیڈ میں جا رہی ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق چائنہ مزید 2.3 ملین ٹن پیس کی خریداری کرے گا جس میں 1.2 ملین ٹن رشیہ سے اور 1 ملین ٹن کینیڈا سے خریداری ہوگی۔ چائنہ کی خریداری کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Nov 27 2023 12:36:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 115 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 385 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 119.93 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ کم ہوا ہے اور 284.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 25 2023 17:18:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے ریٹیل میں ییلو پیس دال کی ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ بکنگ 380/390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 25 2023 12:31:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 117 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے بکنگ 380/390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott