Sugar | چینی
Jan 04 2025
Nov 11 2023 18:17:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 210/220 اچھے گولڈن مال کے 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 2% دال والے 248/250 روپیہ کلو تک ہیں۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکے ہیں مارکیٹ 5 روپیہ کلو کم ہوئ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 312 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 ایم ایم 330 روپیہ کلو جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو کم ہوئ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم کلپر 490 جبکہ رامبا 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Nov 11 2023 17:42:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 160.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔آج نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Nov 11 2023 15:12:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں اچھے گولڈن مال کے 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 2% دال والے 250 روپیہ کلو تک ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 275/285 روپیہ کلو جیسا مال ویسا بھاؤ۔ یوکرین 8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو کم ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کم ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 370/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم کلپر 490 جبکہ رامبا 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سیلنگ کم ہے موٹے چنوں کی۔ .
Nov 11 2023 13:44:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں سوموار منگل پیمنٹ پر 160 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 دمسبر پیمنٹ پر 164.5 جبکہ 40 دن پیمنٹ پر 168.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50 روپیہ من مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ .
Nov 11 2023 12:28:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من ملتان 6500 جبکہ فیصل آباد 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تنزانیہ کالا چنا پاکستان میں تقریباً مال نہیں آئے ہیں۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے امپورٹ نہیں ہوئ ہے۔ تاہم انڈیا نے پچھلے دو مہینے میں تنزانیہ سے بہت خریداری کی ہے۔ ۔ ستمبر کے مہینے میں انڈیا نے تنزانیہ کالا چنا 34993 ٹن جبکہ اکتوبر کے مہینے میں 49093 ٹن ریکارڈ خریداری کی ہے۔ انڈین اس سال اب تک ٹوٹل 86098 ٹن تنزانیہ سے کالا چنا خریداری کر ُچکا ہے۔ زیادہ خریداری پچھلے دو ماہ میں ہوئی ہے۔ .
Nov 10 2023 20:14:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ .
Nov 10 2023 15:22:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ آج جمعہ ہے پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ سرگودھا منڈی میں آخری کام 6650 روپیہ من تک ہوئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ کل بروز ہفتہ بینک کی ٹریژری بند ہے ڈالر ریٹ کل نہیں آئے گا اور اتوار کو چھٹی ہوتی ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو 178.11 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹریلیا نے جو سی ایچ کے ایم کوالٹی مال 530 ڈالر میں بیچے تھے وہ 560/570 ڈالر تک سیٹل کروا گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے زیادہ سپلائ ہونے کی وجہ سے۔ لوکل میں ٹریڈرز نے مال بھی ہولڈ کیے ہوئے ہیں کیونکہ انٹرنیشل مارکیٹ اوپر ہے اور بینکوں سے ڈالر کے بھی مسائل ہیں۔ سال پہلے بھی 2 بار ڈالر کے مسائل کی وجہ سے کالا چنا کی قیمتیں لوکل میں کافی تیز ہو گئ تھی۔ حالانکہ انٹر نیشنل مارکیٹیں رکی رہی تھی۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے لوکل میں۔ .
Nov 10 2023 15:13:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مالوں کا گاہک نہیں ہے تاہم اچھے گولڈن مال 10 روپیہ کلو تیز ہوئے ہیں اور 260 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 2% دال والے 250 روپیہ کلو تک ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 275/285 روپیہ کلو جیسا مال ویسا بھاؤ۔ یوکرین 8 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کم ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 370/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم کلپر 490 جبکہ رامبا 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سیلنگ کم ہے موٹے چنوں کی۔ .
Nov 09 2023 18:21:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ 200 روپیہ کلو جبکہ گولڈن کوالٹی اچھے مال 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج کراچی اور فیصل آباد مارکیٹ بند ہے۔ کام نہیں ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو یوکرین 8 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 370/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم کلپر 490 جبکہ رامبا 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سیلنگ کم ہے موٹے چنوں کی۔ .
Nov 09 2023 17:24:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 دسمبر پیمنٹ پر 165 روپیہ کلو۔تک بھاؤ ہیں۔ آج فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ بند ہونے کی وجہ سے کام سست تھا۔ سرگودھا منڈی میں بھی 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott