Sugar | چینی
Jan 04 2025
Nov 02 2023 17:58:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17500 تک بھاؤ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ کام کاج نہیں ہیں فل حال۔ نئے سیزن پر ہی کام ہونگے۔ انڈیا بھی مارکیٹ پچھلے 4/5 دن میں کمزور ہوئ ہے اور 5990 سے 5667 تک بھاؤ آ گئے ہیں۔ .
Nov 02 2023 13:25:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 01 2023 18:42:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 17800 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام کاج نہیں ہیں۔ .
Nov 01 2023 13:01:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں ریٹ تو 17800 تک بتاتے ہیں 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال گاہکی خاموش ہے کام کاج نہیں ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Nov 30 2022 18:14:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ کی نئی فصل تھوڑی تھوڑی شروع ہو گئی ہے۔ ٹرک ڈیڑھ ٹرک کی آمد سمجھنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی تک نئی فصل کے مال کا 8/10 ٹرک کا کام ہوا ہے۔ نئی فصل کا مال 10300 کا خریدار ہے۔ 16/17 فیصد نمی کے ساتھ۔ جبکہ پچھلے سال والا 10500 میں بھی گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی تھر پارکر کوالٹی 12000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت گوار میل کا ریٹ کافی اچھا ہے۔ تقریباً 128 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ میل کا ریٹ اچھا ہونے کی وجہ سے ملرز کو وارہ بن جاتا ہے۔ .
Nov 30 2022 12:55:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10300 جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 500 روپیہ تیز ہے اور 12000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 29 2022 16:47:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10200/300 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11500 جیسے حالات ہیں۔ رکا ہوا ہے۔ .
Nov 29 2022 13:01:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 28 2022 16:26:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ روز انڈیا کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس سال فی ایکڑ پیداوار انڈیا میں انتہائی کم آ رہی ہے۔ جہاں ایک ایکڑ میں 2 بوری نکلتا تھا وہاں صرف 60 کلو فی ایکڑ نکل رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق پہلے ماہرین کا خیال تھا کہ انڈیا میں ایک کروڑ بوری کی فصل نکلے گی تاہم اب 75 لاکھ کے لگ بھگ نکلنے کی توقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق گوارہ کی مندہ تیزی کا دارومدار زیادہ تر ہندوستان پر ہی ہوتا ہے کیونکہ دنیا میں سب سے زیادہ ہندوستان ہی گوارہ پیدا کرتا ہے اور مارکیٹ بھی انڈیا کے پیچھے چلتی ہے۔ اس لئے انڈیا کے ماہرین تیزی کا رجحان ہی تصور کر رہے ہیں۔ .
Nov 28 2022 12:43:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ پنجاب کی منڈیوں میں 10000 سے 10200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں نئے 80/20 کوالٹی کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مال نمی والے ہیں ملرز خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11500 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ سست دکھائ دے رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott