Sugar | چینی
Jan 04 2025
Nov 16 2023 13:05:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17500/17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ ملا جلا رجحان ہے فل حال۔ زیادہ تر ٹریڈرز نئے سیزن کی آمدن کا انتظار کر رہے ہیں۔ .
Nov 15 2023 18:07:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 17500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی خاموش تھی۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کا۔ .
Nov 15 2023 12:46:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ 17800 روپیہ کوئنٹل پر رکی ہوئ ہے۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ 15500/16000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Nov 14 2023 17:17:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 17700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 15500/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ بلوچستان سبی سائڈ بھی 93.310 کلو کر کے مال بکتا ہے کراچی میں۔ وہاں بھی 15500/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 14 2023 13:00:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھرپارکر کوالٹی نئے مال 1000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16500 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گوار گم کی انڈیا سے ایکسپورٹ جنوری 2023 سے اگست 2023 تک انتہائ کم رہی ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق 60000 میٹرک ٹن سے بھی کم رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گوار گم زیادہ تر آئل رگنگ کمپنیاں استعمال کرتی ہیں اور کروڈ آئل کی قیمتیں بھی پچھلے 45 دن میں 20% تک کام ہوئ ہیں۔ 95 ڈالر والی مارکیٹ 78 ڈالر تک آ گئ ہے۔ .
Nov 13 2023 17:45:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 13 2023 12:58:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ہے جس کی وجہ سے ریٹ کم نہیں ہو رہا ہے۔کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو۔کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا ریٹ 5632 روپیہ تک ہے انڈین کرنسی میں۔ پچھلے دو سال میں انٹرنیشنل مارکیٹ کی اگر بات کی جائے تو کم سے کم ریٹ 4600 تک گیا ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں ریٹ 40% تک تیز ہوا ہے لیکن پاکستان کی لوکل مارکیٹ میں پچھلے سال 100% سے بھی زیادہ تیز ہوا ہے۔ 9000 والا گوارہ ستمبر میں 21200 تک چلا گیا ہے۔ جس کی مین وجہ ڈالر میں تیزی تھی۔ گوارہ ایکسپورٹ والا آئٹم ہے اس لیے ٹریڈرز نے ہولڈ رکھا تھا۔ اس سال انڈیا فصل شارٹ ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں سٹاکسٹ ان ریٹوں پر مال لے جائیں گے۔ لوکل مارکیٹ میں سٹے باز گاہک ہیں۔ تاہم مارکیٹ کی واضح صورت حال نئے سیزن کی ارائول پر ہی ہوگی۔ .
Nov 11 2023 17:46:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17800/18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 11 2023 13:02:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال کم ہیں۔ ملرز مال لے جاتے ہیں۔ جس وجہ سے مارکیٹ کم نہیں ہو رہی ہے۔ تاہم جیسے ہی نئے مال آنا شروع ہونگے وہاں مارکیٹ کی صورت حال واضح ہوگی۔ .
Nov 09 2023 17:58:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott