Sugar | چینی
Dec 12 2024
Nov 28 2022 15:55:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی کراپ کا مال 7050 جبکہ پرانی 7250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 40/45 دن کی پیمنٹ پر 7500/7550 روپیہ من کا خریدار ہے۔ مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Nov 28 2022 15:54:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10100 کا خریدار بن گیا ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Nov 28 2022 15:49:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 124 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ریٹیل میں بہت زبردست ڈیمانڈ ہے۔ ڈیمانڈ پوری ہی نہیں ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز لگنے سے پہلے پائپ لائن بالکل خالی ہو گئی تھی۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ ایمپورٹرز جہاز کے مال کے ڈاکیومنٹ تو اٹھا لئے ہیں اور جہاز کا مال گوداموں میں بھی آ گیا ہے لیکن بنکوں سے ایمپورٹرز نے مارجن پہ ڈاکیومنٹ اٹھاے ہیں ابھی ڈالر کا بھاؤ طے نہیں ہوا ہے۔ اس لئے ایمپورٹرز کھل کر بیچ نہیں دیتے دوسری جانب ریٹیل میں گاہکی بھرپور ہے۔ فل الحال مارکیٹ مزید تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 28 2022 11:53:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ریگولر کوالٹی بازار دھارا 180 سے 183 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرچون کوالٹی مالوں کے 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور مال کم ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Nov 28 2022 11:46:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 123/123.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم سیلنگ کم ہے۔ ڈالر ریٹ تو 224.70 روپیہ تک ہے لیکن کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ .
Nov 28 2022 11:44:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 10000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر ریٹ تو 224.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں لیکن کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ .
Nov 28 2022 11:33:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل کراچی پورٹ پر 11 کنٹینر برازیل مونگ جبکہ 30 کنٹینر تنزانیہ مونگ کی آمدن تھی۔ .
Nov 26 2022 17:18:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 180 سے 183 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ نپر مسور 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 185 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 26 2022 15:49:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 123.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 26 2022 15:46:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 7200 جیسے حالات بن گئے ہیں پرانی مونگ کے جبکہ نئ 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج ملرز گاہک ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott