Sugar | چینی
Jan 04 2025
Nov 10 2022 16:10:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 130 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جہاز کا مال 114 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے فل الحال .
Nov 10 2022 12:41:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 4 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 131 جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر میں۔ جہاز کا مال 115 روپیہ کلو میں مل جاتا ہے مارکیٹ کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملرز حاضر میں خریدار نہیں ہیں۔ جبکہ ٹریڈرز بھی گاہک نہیں بن رہے ہیں۔ کیونکہ ہفتے والے دن جہاز لگ رہا ہے۔ تمام خریداروں کی خواہش ہے کہ جب جہاز کے مال کی لوڈنگ شروع ہو جاے تب خریداری کی جاے۔ .
Nov 08 2022 16:22:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 3 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 133 جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر لوڈنگ کے۔ پورٹ کے مال کا خریدار نہیں ہے کیونکہ 12نومبر بروز ہفتہ کو پورٹ پر جہاز لگ جائے گا اور جہاز کے مال میں 115 کی بیچ ا رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق یہ جہاز 463.5 ڈالر میں بک ہوا تھا جو ایمپورٹرز کو 113 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 222.20 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ییلو پیس کے جہاز کے بعد 21/22 نومبر کو کالا چنا کا جہاز بھی لگے گا۔ اسکے علاوہ پورٹ پر دوسری دالوں کی آمد بھی متوقع ہے اس لئے مارکیٹ دباؤ میں رہنے کی توقع ہے۔ .
Nov 08 2022 11:39:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 136 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ ہے لیکن گاہک خاموش ہے۔ جہاز والے مال کے 115/116 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 480 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 116.78 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Nov 07 2022 15:50:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 135 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی ہے۔ ملرز ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں کیونکہ 11/12 نومبر کو جو جہاز پورٹ پر لگنا ہے اس میں 116 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ اس لئے حاضر میں صرف اور صرف ضرورت کا کام ہو رہا ہے۔ .
Nov 07 2022 12:37:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 1 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 135 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملرز صرف ضرورت کے مطابق خریداری کر رہے ہیں کیونکہ 11/12 نومبر تک ییلو پیس ثابت کا ایک جہاز پورٹ پر لگے گا۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرنی چاہیے کیونکہ جہاز کی آمد پر مارکیٹ ٹوٹنے کے امکانات ہیں۔ .
Nov 05 2022 16:22:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی پورٹ کے سودے 136 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ گوادم میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ پورٹ پر بھی 18/20 کنٹینر سے زیادہ مال نہیں ہے۔ اگر گاہکی زور دار نکل آئ تو مارکیٹ بڑھ بھی سکتی ہے۔ تاہم ملرز بھی جہازی کی آمد کا انتظار کر رہے ہیں۔ .
Nov 05 2022 12:21:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی روپیہ دو روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 135/36 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملرز انتہائی ضرورت کا مال خرید رہے ہیں کیونکہ 11/12 تاریخ تک ییلو پیس کا جہاز پورٹ پر لگے گا۔ جہاز کے مال میں 116.50 تک کام ہوے تھے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ جب جہاز پورٹ پر لگے گا تب مارکیٹ ٹوٹ جائے گی۔ .
Nov 04 2022 14:53:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 137 روپیہ کلو پر مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے نہ کوئ زیادہ گاہک ہے نہ کھل کر بیچ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 222.90 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Nov 03 2022 16:18:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 137 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے جبکہ 116.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جہاز والے مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott