Sugar | چینی
Jan 04 2025
Nov 25 2023 14:27:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی جہاز والے مال 1روپیہ تیز ہوۓ ہیں اور 222/223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر127 روپیہ کلو بھاؤ ہیں ۔ .
Nov 24 2023 16:10:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی آج پورٹ پر ای ٹی جی جہاز آمدن متوقع ہے۔ جس میں تقریباً 9000 ٹن مسور ثابت ہے۔ ای ٹی جی والے جہاز کے 220/221 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 217.21 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ای ٹی جی والے جہاز میں امپورٹر کے 640 ڈالر والے مال ہیں جو کراچی پورٹ پر 196/197 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں. .
Nov 23 2023 18:52:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر حاضر جہاز والے مال کے 237/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ای ٹی جی جہاز والے مال کے 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.50 روپیہ تک ریٹ تھا امپورٹ میں۔ فل حال تھوڑی تھوڑی گاہکی تھی۔ .
Nov 23 2023 14:25:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی آی ٹی جی والے جہاز کے مال مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 220/221 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر مالوں کے 237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی خریداری کی ہے ٹریڈرز نے۔ .
Nov 22 2023 17:50:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر حاضر جہاز والے مالوں کے 230 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ مزید کمزور ہوئ ہے۔ ای ٹی جی والے جہاز کے مال کے 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 22 2023 13:37:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی حاضر والے مال بھی 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 235/236 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ای ٹی جی والے جہاز کے 216 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ نپر نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 216.83 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر صبح 286 تک تھا ابھی 285.75 روپیہ تک بھاؤ آ رہے ہیں امپورٹ میں۔ .
Nov 21 2023 22:12:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ظابت نپر۔کوالٹی کے ای ٹی جی والے جہاز کے مال کے 216 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 4 روپیہ کلو۔مزید کمزور ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹءز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ جبک نیچے فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Nov 21 2023 18:43:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی حاضر میں گاہکی نہیں ہے۔ ای ٹی جی جہاز والے مال کے 220 تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 221.5 تک کام ہوئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ تک تھا امپورٹ میں. .
Nov 21 2023 13:36:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور 250/252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی والے جہاز کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آنے والے جہاز میں امپورٹرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی سست ہے. پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں کراچی پورٹ پر نپر کوالٹی 410 جبکہ رشین مسور کے 195 کنٹینر پورٹ پر لگے تھے۔ .
Nov 20 2023 17:44:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر جہاز والے مال کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی مسور ثابت نپر کوالٹی کے 242 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ ای ٹی جی والے جہاز کے مال کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott