Sugar | چینی
Jan 04 2025
Nov 03 2022 12:31:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 0.75 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 137 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک جہاز جو کینیڈا سے لوڈ ہو کر نکلا ہوا ہے وہ سنگاپور پہنچ گیا ہے۔ اگر تین دن کے بعد سنگاپور سے نکل گیا تو تقریباً 7 دن میں پاکستان پہنچ جائے گا۔ تاہم جب سنگاپور سے نکلے گا تب پتا چلے گا۔ جہاز کے مال میں 116.50 تک کام ہوے ہیں۔ .
Nov 02 2022 15:49:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.75 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے شام کے اوقات میں اور 137.75 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جہاز کے مال کے 117 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں امپورٹرز کھل کر سیلنگ نہیں دیتے ہیں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 02 2022 11:46:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 137 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 01 2022 16:36:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 137 روپیہ کلو پر رکی ہوئ ہے شام کے اوقات میں۔ .
Nov 01 2022 13:29:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 137 روپیہ کلو پر رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر گاہک خریداری کرتا ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ آتی ہے فل حال۔ جہاز والے مال کے 118 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ییلو پیس اکتوبر کے مہینے میں 133 کنٹینر کی آمدن تھی۔ حاضر میں مال کم ہیں جس کی وجہ سے ریٹ زیادہ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott