Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Nov 30 2023 18:57:27 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 1155 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14311 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.50 روپیہ تک بھاؤ ہیں امپورٹ میں۔ .
Nov 30 2023 13:42:48 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14700/14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فیصل آباد منڈی میں 15200/15250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 29 2023 18:32:18 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 14800/900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی گودام کے مالوں کی سیلنگ نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 15200 روپیہ من کا گاہک تھا۔ .
Nov 29 2023 18:09:37 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 14700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں مارکیٹ نرم تھی ٹریڈرز نے مال بیچے ہیں لیے نہیں ہیں۔ ابھی گاہکی ہے بیچ نہیں ہے۔ دوسری جانب گوداموں میں مال انتہائ کم ہیں 20/30 ڈبے ہونگے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 2 تاریخ کو جہاز کی آمدن متوقع ہے جس میں 150 کنٹینر کے قریب مال ہے۔ اس میں 1080 ڈالر سے لے کر 1250 ڈالر تک مال بک ہوئے ہوئے ہیں۔ .
Nov 29 2023 13:45:43 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14500/14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 1145 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14212 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ حاضر میں مال پورٹ سے ہی بک جاتے ہیں گوداموں میں مال نہیں ہیں اور آگے مہنگے ریٹیوں والے مال آنے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔فیصل آباد منڈی میں 14950/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 28 2023 18:02:17 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ گودام کے مال کے 150 روپیہ من مارکیت بہتر ہوئ ہے اور 14600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کم ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز کے مہنگے ریٹوں والے مال پورٹ پر لگنے ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Nov 28 2023 13:37:20 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15000 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں 500/600 روپیہ من کی کریکشن آ چکی ہے۔ اب جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی کیونکہ امپورٹرز نے 1250 ڈالر تک مال ُبک کروائے ہیں جو اگلے ہفتے پورٹ پر لگنے ہیں۔ کراچی پورٹ پر 15488 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 27 2023 18:15:23 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور گودام کے 14400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پچھلے ایک ہفتے میں 600 روپیہ من کی کریکشن آ چکی ہے۔ مال بھی گوداموں میں اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ امپورٹرز پورٹ سے ہی مال بیچ دیتے ہیں۔ گوداموں میں مال نہیں گئے ہیں۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Nov 27 2023 18:08:52 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور گودام کے 14400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پچھلے ایک ہفتے میں 600 روپیہ من کی کریکشن آ چکی ہے۔ مال بھی گوداموں میں اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ امپورٹرز پورٹ سے ہی مال بیچ دیتے ہیں۔ گوداموں میں مال نہیں گئے ہیں۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott