Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Nov 30 2023 14:40:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کویٹہ منڈی میں 82000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مال شارٹ میں 95000 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں۔ بکنگ 200 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 69440 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Nov 29 2023 14:46:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 83000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 95000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں97000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کو کوئٹہ منڈی میں 71830 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل منڈیوں میں مال شارٹ ہیں اور کسٹم والے مال پکڑ لیتے ہیں اور لوڈنگ کے مسائل بن جاتے ہیں۔ سختی زیادہ ہے جس کی وجہ سے فیصل آباد ریٹ تیز ہے۔ .
Nov 28 2023 14:37:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 83000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 95000 جبکہ ایرانی 97000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹ کافی اونچے ہیں پڑتے سے بھی۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Nov 27 2023 14:05:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید فیصل آباد منڈی میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے ریٹ کافی اونچے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 97000 جبکہ انڈین زیرہ 95000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 81000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگلے سال انڈیا میں زیرے کی فصل انتہائ بمپر سننے میں آ رہی ہے۔ 4 گناہ فصل زیادہ سننے میں آ رہی ہے۔ اس کے علاوہ ریٹ انتہائ زیادہ ہونے کی وجہ سے دوسرے ممالک میں بھی جہاں جہاں زیرہ ہوتا ہے۔ وہاں انتہائ زیادہ بیجائیاں ہوئ ہیں۔ .
Nov 25 2023 14:44:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید فیصل آباد منڈی میں مال شارٹ ہے مارکیٹ 5000 روپیہ من تیز ہوئی ہے۔ انڈین زیرہ فیصل آباد منڈی میں 95000 جبکہ ایرانی زیرہ کے 97000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کویٹہ مارکیٹ میں 500 روپیہ من نرم ہوئی ہے 81500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Nov 23 2023 14:08:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کوئٹہ کی مارکیٹ میں زیرہ کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور اس کی قیمت 82500 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ فیصل آباد کا بازار رکا ہوا ہے۔ انڈین زیرہ کی قیمت 88000 روپے جبکہ ایرانی زیرہ کی قیمت 90000 روپے تک ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott