Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Nov 02 2022 17:03:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی سے 13000 میں کام ہوا ہے۔ ملتان 13600/700 جیسے حالات ہیں جبکہ حیدرآباد میں بھی 13700/800 جیسے حالات ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ حاضر لوڈنگ کی شارٹیج ہے۔ تاہم 3/4 یا 4/5 کو کراچی پورٹ پر آمد متوقع ہے۔ جہاز پورٹ پر لگتا ہے تو کم از کم تین سے پانچ دن میں پورٹ سے باہر آتا ہے۔ اس لئے لگتا ہے آنے والے ہفتے میں بھی ڈیلیوری کی شارٹیج ہی رہے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک جہاز 12 جبکہ ایک جہاز 20 نومبر کو پورٹ پر لگے گا سننے میں آ رہا ہے 12 اور 20 نومبر والے جہازوں میں مال زیادہ ہو سکتا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ 15 نومبر سے پہلے پہلے مارکیٹ گرم ہی رہنے کی توقع ہے .
Nov 02 2022 13:26:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی گزشتہ روز 12500/600 تک کام ہوے تھے۔ تاہم کراچی میں حاضر لوڈنگ کے مال تھوڑے ہیں۔ دوسری جانب ملتان منڈی میں بھی آج 200/300 تیز ہوا ہے اور 13500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی بھی لگتا ہے مارکیٹ بہتر ہی کھلے گی۔ .
Nov 02 2022 13:00:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 600 توڑے کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میان بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سٹاکسٹ مال خرید رہے ہیں۔ .
Nov 01 2022 16:18:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 12800 کا گاہک ہے جبکہ بیچ 13000 روپیہ من کی ہے۔ سندھ سائڈ نیچے ِبکرا ٹھیک ہے جبکہ آج پنجاب سائڈ ِبکرا تھوڑا سست تھا۔ .
Nov 01 2022 14:11:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں2 ٹرک کی آمدن تھی 3900 سے 4070 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ .
Nov 01 2022 13:54:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 13100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ شام کے اوقات میں صحیح صورت حال واضح ہو گی۔ شیخوپورہ منڈی مارکیٹ 12500/14000 جبکہ پلانٹ والے مال کے 16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott