Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Nov 23 2023 14:01:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام ہو رہے ہیں۔ مال مل بھی جاتے ہیں اور ِبک بھی جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ باریک تل 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 22 2023 18:03:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ایڈوانس پیمنٹ پر 20000 جبکہ کیش پیمنٹ پر 20200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ کام ہو رہے ہیں۔ .
Nov 22 2023 14:14:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19800 سے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ باریک تل 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 21 2023 18:02:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز نفع پکا کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ رکی رہنے کے امکانات ہیں۔ کیونکہ لوکل میں ریٹ اوپر جاتا ہے تو ایکسپورٹ میں وارہ ختم ہو جاتا ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز نفع پکا کر کے چینی میں چلے گئے ہیں۔ .
Nov 21 2023 14:22:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19800 سے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 20 2023 17:51:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 20 2023 13:53:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ مال مل بھی جاتے ہیں ِبک بھی جاتے ہیں۔ .
Nov 18 2023 18:18:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل کے بھاؤ 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملاجلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 18 2023 14:07:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 20000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بھی بن جاتا ہے بیچ بھی آجاتی ہے۔ برابر سی مارکیٹ ہے۔ .
Nov 16 2023 18:47:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 تاریخ کو کوریہ کا ٹینڈر تھا 3300 ٹن کا 2134 سے 2150 ڈالر فی ٹن تک نائجیریہ سے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott