Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Nov 10 2022 13:41:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 174 سے 174.5 تک ہوے ہیں۔ پیک مال 176 سے 178 جیسے حالات ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ 4/5 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے۔ نپر مسور بھی 5 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 180 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فل الحال سست ہے۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ فیصل آباد منڈی میں گزشتہ روز کرمسن مسور 7700 روپیہ من تک کام ہوے آج 7500/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 10 2022 12:41:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 4 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 131 جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر میں۔ جہاز کا مال 115 روپیہ کلو میں مل جاتا ہے مارکیٹ کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملرز حاضر میں خریدار نہیں ہیں۔ جبکہ ٹریڈرز بھی گاہک نہیں بن رہے ہیں۔ کیونکہ ہفتے والے دن جہاز لگ رہا ہے۔ تمام خریداروں کی خواہش ہے کہ جب جہاز کے مال کی لوڈنگ شروع ہو جاے تب خریداری کی جاے۔ .
Nov 10 2022 11:47:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 150 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور پورٹ کے مال کے سودے 9650 جبکہ گودام 9700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Nov 10 2022 11:45:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی کراپ کا مال 7050 جبکہ پرانی 7250 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 08 2022 16:22:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 3 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 133 جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر لوڈنگ کے۔ پورٹ کے مال کا خریدار نہیں ہے کیونکہ 12نومبر بروز ہفتہ کو پورٹ پر جہاز لگ جائے گا اور جہاز کے مال میں 115 کی بیچ ا رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق یہ جہاز 463.5 ڈالر میں بک ہوا تھا جو ایمپورٹرز کو 113 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 222.20 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ییلو پیس کے جہاز کے بعد 21/22 نومبر کو کالا چنا کا جہاز بھی لگے گا۔ اسکے علاوہ پورٹ پر دوسری دالوں کی آمد بھی متوقع ہے اس لئے مارکیٹ دباؤ میں رہنے کی توقع ہے۔ .
Nov 08 2022 16:02:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے ایڈوانس پیمنٹ پر 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ریگولر کوالٹی پہنچنے کی پیمنٹ پر 182 جبکہ پرچون کوالٹی 185/90 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 185 جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ .
Nov 08 2022 15:52:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں پورٹ کے مال 9800 جبکہ گودام کے سودے 9850 کا خریدار بن جاتا ہے سیلنگ کم آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بنک کھل کر ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں جس کی وجہ سے پورٹ سے مال کلئیر ہونے میں کافی تاخیر ہو رہی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی بھی اچھی ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ مضبوط ہے۔ .
Nov 08 2022 15:49:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی کراپ کا مال 7050 جبکہ پرانی 7250 پہ رکی ہوئی ہے اور۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 08 2022 11:44:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن پورٹ کے مال 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام کے مال 182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی وی آی پی مالوں کے 190 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکہ کمزور ہے۔ بکنگ کرمسن 780 جبکہ نپر نگٹ 770 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں نومبر دسمبر شپمنٹ کے۔ .
Nov 08 2022 11:39:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 136 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ ہے لیکن گاہک خاموش ہے۔ جہاز والے مال کے 115/116 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 480 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 116.78 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott