Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Nov 30 2022 11:32:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Nov 29 2022 17:19:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے مال کا 179 کا خریدار ہے۔ ریگولر کوالٹی پیک مال 183 جبکہ ریٹیل ٹیکس کوالٹی 185 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 185 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پورٹ پر آمد کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی تصور کیا جا رہا ہے .
Nov 29 2022 16:43:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7000/50 جبکہ پرانی مونگ 7200/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے .
Nov 29 2022 16:39:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 10150 روپیہ من جیسے حالات بن گئے تھے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Nov 29 2022 16:24:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 124.5 جیسے حالات تھے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے 125 سمجھنی چاہیے۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Nov 29 2022 11:55:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ریگولر کوالٹی 183 نپر مسور 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ آج کراچی پورٹ پر 90 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Nov 29 2022 11:52:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مزید تیز اوپن ہوئ ہے اور 124.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ مارکیٹ گرم ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ بکنگ 480 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 116.91 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Nov 29 2022 11:36:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 10200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ ڈالر کھل کر نہ ملنے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں آتی ہے۔ دوسری جانب بکنگ 935 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں ماش ثابت ایس کیو کے جو کراچی پورٹ پر جو کہ 9109 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Nov 29 2022 11:31:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7250 روپیہ من کا گاہک ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ نئ مونگ کے 7050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانی مونگ 40 دن پیمنٹ پر 7550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Nov 28 2022 17:26:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی ریگولر کوالٹی 183 کا خریدار ہے ایڈوانس پیمنٹ پر نپر مسور 185 کا خریدار ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott