Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Nov 16 2022 17:01:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودوں میں 55 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 8460 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Nov 16 2022 16:18:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8325 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8405 تک ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Nov 16 2022 13:10:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں آج کی پیمنٹ پر 8270 تک کام ہوے ہیں۔ آج کی پیمنٹ کے سودے بعض ڈیلروں کے پاس ہیں جو پیمنٹ کی وجہ سے ڈیلروں نے بیچے ہیں۔ تاہم کل پرسوں کی پیمنٹ پر 8300 جیسے حالات ہیں جبکہ نومبر کے سودے 8370 تک ہوے ہیں مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Nov 16 2022 12:41:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8450 بھلوال 8475 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8400 سلانوالی 8400 رمضان 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ اور سانگلہ شوگر ملز کے 8435/40 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں المعیز 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8275 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فارورڈ کےسودے رات 8325/35 تک کام ہوئے تھے۔ ابھی جیسے ہی اپڈیٹ آئے گی ساتھ ہی پوسٹ کر دیں گے۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8250 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8075 سے 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 15 2022 20:02:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8240 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8305 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Nov 15 2022 17:50:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25/30 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8225 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8285/90 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Nov 15 2022 16:41:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25/30 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 8190/95 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8260 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں کیونکہ جیسے ہی گنے کی قیمت کا اعلان ہو گا۔ ملرز سیل ہی بند کر دیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق یہ ریٹ انتہائی چھوٹے ریٹ ہیں اور ان ریٹوں میں چینی ہر ٹائم ہاتھ میں رکھ کر چلنا چاہیے۔ مارکیٹ کسی وقت بھی جمپ کر سکتی ہے۔ زیادہ تر سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ فلاں مل چل رہی ہے فلاں مل چل رہی ہے۔ ہم نے کئی ایسے سیزن دیکھے ہیں کہ ملیں چل کر دوبارہ بند ہو جاتی ہیں۔ سندھ کے ملرز کہتے ہیں اگر ایکسپورٹ کی اجازت نہ دی گئی تو ہم ملیں نہیں چلائیں گے۔ اس لئے وقتی طور پر دباؤ ضرور ہے لیکن آنے والے دن کافی اچھے ہیں چینی کیلئے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ کین کمشنر نے حکومت کو باقاعدہ تحریری طور پر خط ارسال کیا ہے اگر گنے کی قیمت 300 یا اس سے اوپر مقرر ہوئی تو چینی کا ریٹ 100 روپیہ کلو ہو جائے گا۔ گورنمنٹ کو خود بھی معلوم ہے کہ جب گنے کی قیمت بڑھے گی تب چینی بھی بڑھ جاے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق چینی کا سب سے بڑا خریدار ملیں ہوتی ہیں کیونکہ جب حکومت گنے کا ریٹ فکس کرتی ہے تو ملوں کو گنا حکومتی قیمت پر لینا پڑتا ہے اور جب ملیں گنا مہنگا لیں گیں تو چینی سستی نہیں بیچیں گی۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے کہ یہاں چینی ہاتھ میں رکھ کر چلنا چاہیے کسی وقت بھی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔ .
Nov 15 2022 12:33:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8500 بھلوال 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8400 سلانوالی 8400 رمضان 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ اور سانگلہ شوگر ملز کے 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں المعیز 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8165 روپیہ کوئنٹل جبکہ فارورڈ 8240 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8140/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ النور 8050 فاران 8060 مہران 8075 آباد گار اور العباس 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹوں میں مال ہاتھ میں رکھ کر چلنا چاہیے جہاں کہیں گنے کا ریٹ آئے گا مارکیٹ گھوم جائے گی۔ .
Nov 14 2022 16:43:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں حاضر میں 8180 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8220 تک کام ہو کر دوبارہ 20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 8240 کا خریدار بن گیا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جب گنے کی قیمت کا اعلان ہو گا تو مارکیٹ گھوم جاے گی۔ .
Nov 14 2022 14:05:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 45/50 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوئی ہے اور 8200/8210 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8255 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی کمزور ہونے کی وجہ سے سٹہ بازوں نے مارکیٹ کو دبایا ہے۔ اس لئے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott