Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Nov 06 2023 16:58:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 15050/15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی اور مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ آمدن والے مال 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 06 2023 16:56:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 118.79 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Nov 06 2023 16:54:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8350/8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 06 2023 15:08:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نہر کوالٹی 234/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ ڈالر تیز ہے اور کھل کر نہیں مل رہا ہے بینکوں سے اس وجہ سے لوکل میں امپورٹرز نے مال ہولڈ کر لیے ہیں۔ ڈالر 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 06 2023 14:08:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15200 روپیہ من کی بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 40 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1235 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 15302 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مال کم ہیں۔ تاہم امپورٹرز کو نفع ہے اس لیے پرافٹ ٹیکنگ بھی ساتھ ساتھ کر لیتے ہیں۔ .
Nov 06 2023 12:32:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 113/113.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں امپورٹڈ دالوں کی بیچ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 کے لیول پر ہے امپورٹ میں .
Nov 06 2023 11:58:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من تیز ہو گئ ہے اور 8350/8450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 8250/8350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 04 2023 18:20:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8150/8250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 04 2023 18:01:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم سیلنگ کم ہے۔ .
Nov 04 2023 17:57:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott