Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Nov 05 2022 16:04:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور نئی 7050 اور پرانی 7250 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ نرم ضرور ہوئی ہے لیکن کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے .
Nov 05 2022 11:33:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7150 جبکہ پرانی مونگ ثابت 7350 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 03 2022 16:10:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7350 کا خریدار ہے۔ 40/45 دن کی پیمنٹ پر 7650 روپیہ من تک خریدار بن جاتا ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیری کا رجحان ہے .
Nov 03 2022 11:23:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے اور پرانی 7300 نئ 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تاہم لائنوں سے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Nov 02 2022 16:02:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من نرم بتاتے ہیں اور 7350 جیسے حالات دے رہے ہیں پرانی مونگ کے لیکن سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ 7650 کا 40 دن پیمنٹ پر بھرپور خریدار ہیں لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Nov 02 2022 11:25:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7400 جبکہ نئ 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 01 2022 16:40:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 7400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ گاہک ہے جبکہ بیچ انتہائ کم ہے۔ فل حال تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 01 2022 11:35:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ 7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لائنوں سے کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ حیدرآباد منڈی میں 7250/7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر مونگ ثابت کی 167 کنٹینر کی آمدن تھی اکتوبر کے مہینے میں۔ تنزانیہ کے مالوں کے 6600 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ جبکہ برازیل موٹا مال رنگ بی گریڈ کے 7500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott