Sesame | تل
Dec 10 2024
Nov 06 2023 12:32:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 113/113.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں امپورٹڈ دالوں کی بیچ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 کے لیول پر ہے امپورٹ میں .
Nov 04 2023 18:01:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم سیلنگ کم ہے۔ .
Nov 04 2023 14:01:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہین جو کراچی پورٹ پر 118.17 روپیہ کلو کا پڑتا ہے اگر ڈالر 284 لگایا جائے تو۔ تاہم بینکوں سے ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 03 2023 16:07:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 111 روپیہ کلو تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ بکنگ 375/80$ تک ریٹ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے سیلنگ کم ہے. .
Nov 02 2023 17:50:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کرای مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 111 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 20 نومبر دسمبر شپمنٹ 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئ ہے۔ .
Nov 02 2023 14:22:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے کراچی مارکیٹ میں 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 365 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 112.47 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Nov 01 2023 17:50:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور گودام کے مال 110 جبکہ پورٹ 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بینک سے ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ .
Nov 30 2022 16:11:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 125 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ آج تھوڑی خاموش نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا چونکہ ایک ہفتے میں 13 روپیہ کلو کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اس لئے آج مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ جن ایمپورٹرز کو تھوڑے بہت بنک سے ڈالر مل جاتے ہیں وہ تھوڑا تھوڑا مال بیچ جاتے ہیں اس کے علاؤہ جن لوگوں نے 112/113 میں لوکل مارکیٹ سے خریداری کی تھی وہ بھی اپنا منافع کھرا کر رہے ہیں۔ اس لئے مارکیٹ میں کوریکشن آ سکتی ہے۔ فل الحال مارکیٹ خاموش نظر آرہی ہے .
Nov 30 2022 11:43:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 125 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 480 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 117.99 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت بکنگ میں خوف ہے۔ لوگ بکنگ کرانے سے لوکل مارکیٹ میں ہی خریداری کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ امپورٹرز کے 20 ددن سے مال پورٹ پر پڑے ہیں۔ امپورٹرز نے مارجن پر پیسے دے کر بینکوں سے ڈاکیومنٹ کلئر کرواے ہوئے ہیں۔ فل حال ڈالر کھل کر نہ ملنے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Nov 29 2022 16:24:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 124.5 جیسے حالات تھے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے 125 سمجھنی چاہیے۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott