Sesame | تل
Dec 10 2024
Nov 23 2022 13:35:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی دن کے اوقات میں مارکیٹ ایک روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 121 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Nov 23 2022 13:19:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 172/73 اچھی کوالٹی 177/78 جیسے حالات ہیں۔ نپر 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 23 2022 11:42:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Nov 23 2022 11:40:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 119/120 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ییلو پیس کی سیلنگ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ تو 224 آ رہا ہے لیکن کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ دوسری جانب بکنگ 480 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 117.73 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Nov 23 2022 11:30:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ مونگ کے 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں تنزانیہ مونگ کے 6200 سے 6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ برازیل مونگ کے 6700 سے 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ارجنٹینا مونگ کے 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے گاہکی بالکل خاموش ہے۔ .
Nov 22 2022 17:12:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 172/73 سے 175/78 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر 176/77 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 22 2022 16:13:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5/1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 118.5/119 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ڈالر کم ملنے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ .
Nov 22 2022 16:09:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 7150 جیسے حالات پرانی مونگ کے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Nov 22 2022 16:07:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مال کے۔ فیصل آباد مارکیٹ بھی نیچے گاہکی سست ہے 10175 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 22 2022 13:36:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 170 بازار دھارا 172/3 جبکہ پرچون کوالٹی 176/77 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 176/77 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott