Sesame | تل
Dec 10 2024
Nov 03 2022 13:20:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 34000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ بکنگ انڈین زیرے کی 3000 ڈالر کے لیول پر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 223 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ایرانی زیرے کے 37000/38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 02 2022 13:41:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 34000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ایرانی زیرے کے 37000/38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 01 2022 13:43:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی 33800/34000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں 220.80 روپیہ تک ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott