Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Nov 26 2022 15:43:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9900/9950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 10250 روپیہ من جیسے حالات ہیں ماش ثابت ایس کیو کے۔ .
Nov 26 2022 13:09:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن وائٹیرا والے جہاز کا مال 1 روپیہ کلو مزہد تیز ہوا ہے اور 177 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ ریگولر کوالٹی پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 182/183 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے سیلنگ کم ہے۔ نپر مسور 183/184 کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ .
Nov 26 2022 11:55:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 123 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ ہفتے کو بینک کی ٹریجری بند ہوتی ہے ڈالر ریٹ نہیں آتا۔ .
Nov 26 2022 11:45:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9900/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 26 2022 11:40:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7100 جبکہ نئ 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 25 2022 15:57:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 9950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے سیلنگ کم ہے۔ .
Nov 25 2022 15:36:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن وائٹیرا والے جہاز کا مال 176 کا خریدار ہے۔ ریگولر کوالٹی 178/82 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 182 کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی والے پنجاب کیلئے بیچ نہیں دے رہے ہیں بالخصوص فیصل آباد منڈی سے پیمنٹ انتہائی کمزور ا رہی ہے۔ یعنی وعدے کے مطابق نہیں ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے ایمپورٹرز فیصل آباد منڈی کو ایڈوانس کے علاؤہ سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ تاہم دوسری منڈیاں جن کی پیمنٹ وعدے کے مطابق آ رہی ہے ان کو مال مل جاتا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 25 2022 15:04:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 123 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت ڈالر کی غیر یقینی صورت حال کی وجہ سے لوکل میں ہی خریداری ہو رہی ہے۔ بینک والے ڈالر ریٹ تو دے رہے ہیں لیکن ڈالر مل نہیں رہا ہے۔ بکنگ 480 ڈالر ہے رشیا سے جو کراچی پورٹ پر 117.99 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Nov 24 2022 17:08:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں گودام کے مال 9900 کا خریدار تھا۔ جبکہ پورٹ کے سودے 9850 کا خریدار تھا۔ بیچ کم ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 225 کا ہے۔ تاہم بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ بکنگ 960 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 24 2022 17:02:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی کراپ کا مال 6900 جبکہ پرانی مونگ 7100 کا خریدار ہے بیچ کم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott