Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Nov 06 2023 16:58:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 15050/15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی اور مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ آمدن والے مال 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 06 2023 14:08:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15200 روپیہ من کی بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 40 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1235 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 15302 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مال کم ہیں۔ تاہم امپورٹرز کو نفع ہے اس لیے پرافٹ ٹیکنگ بھی ساتھ ساتھ کر لیتے ہیں۔ .
Nov 04 2023 17:57:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Nov 04 2023 14:21:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100/15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15550 جبکہ چمن ماش 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 03 2023 16:00:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے حاضر ڈلوری والے مال 15200 تک ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے سیلنگ کم ہے۔ بکنگ 1275 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں .
Nov 02 2023 17:51:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 15150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مال کے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 02 2023 14:08:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کل پورٹ کے مال کی 15000 تک بیچ تھی۔ تاہم ابھی پھر بازار رکا ہوا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں کاؤنٹر سست ہے۔ 15350/15400 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ مجموعی طور پر بہتری ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 01 2023 17:51:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی سے کھل کر بیچ بھی نہیں ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ڈیمانڈ بھی فل حال سست ہے۔ جہاں کہں گاہکی نکلی مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔ بینکوں سے ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ ٹریڈرز مال گوداموں میں لے کر جارہے ہیں سیلنگ کم ہے کراچی سے۔ .
Nov 01 2023 14:00:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ 15000 جبکہ گودام 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ تاہم گاہکی سست ہے۔ بکنگ ایس کیو 1260 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15448 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 30 2022 16:20:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10100 جیسے حالات بن گئے ہیں ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 935 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 9100 کا پڑتا ہے۔ تاہم ایمپورٹرز کھل کر بکنگ نہیں لے رہے ہیں کیونکہ بنکوں سے ڈالر ملنا انتہائی دشواری کا کام ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott