Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Nov 30 2023 18:06:37 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے بھاؤ 15000 روپیہ تک ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ .
Nov 30 2023 12:56:16 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے مال 70/30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 15000/15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مال نمی والے ہیں سٹاکسٹ خریدار نہیں ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 15200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 29 2023 17:52:57 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی نئے مال 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 15200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ انتظار کرنا چاہیے 10/15 دسمبر تک بھرپور آمدن شروع ہو گی۔ .
Nov 29 2023 12:45:19 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے موقع پاس مالوں 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال کافی نمی والے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15600 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott