Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Nov 22 2022 16:02:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 138.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 140 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سی ایچ کے ایم کیش پیمنٹ پر 138.5 روپیہ کلو تک کام ہو گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Nov 22 2022 13:55:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں ایک روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 138 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ تنزانیہ پورٹ کے مال کے 138 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں بھی اچھی گاہکی ہے 5950 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Nov 22 2022 12:01:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ گودام 216/220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ہیں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 218/220 روپیہ کلو۔ اسٹریلیا 6/7/8 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 224.5 روپیہ تک ہے لیکن کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ کینیڈا 8/9 پورٹ 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گودام 258 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 اور ترکی 8 ایم ایم 262/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 275 کینیڈا 9 ایم ایم 282 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈین مال کم ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Nov 22 2022 11:34:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 137 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مال کے ایڈوانس پیمنٹ پر ۔ سی ایچ کے ایم 133 روپیہ کلو جبکہ تنزانیہ بھی 136/137 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 60 کنٹینر اسٹریلیا کالا چنا کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ ڈالر انٹر بینک میں 223.90 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ لیکن کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 5850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد 5700 ملتان 5750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 21 2022 16:23:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو شام کے اوقات میں 2 سے 3 روپے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور پورٹ 212 سے 215 روپیہ کو جبکہ گودام 222/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس 228 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ہیں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 218/220 روپیہ کلو۔ اسٹریلیا 6/7/8 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 224.5 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہو گئ ہے فل حال۔ کینیڈا 8/9 پورٹ 252/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 3 روپے بہتر ہوئ ہے گودام 258 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 اور ترکی 8 ایم ایم 262/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 275 کینیڈا 9 ایم ایم 282 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈین مال کم ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Nov 21 2022 15:31:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی نمبر ون کوالٹی 137 جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 134 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 136 اور 133 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر جو جہاز لگا ہوا ہے اس میں 136 اور 133 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ اسٹاکسٹ آہستہ آہستہ خریداری کر رہے ہیں۔ دوسری جانب ایمپورٹرز کو بنک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ آج انٹر بنک میں ڈالر بھی تیز ہوا ہے اور 224.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی کی 560 جبکہ نمبر ون 600 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ جو کراچی آکر تقریباً 136 اور 145 تک پڑتا ہے۔ تاہم اب ایمپورٹرز مزید بکنگ نہیں کرا رہے ہیں کیونکہ لوکل مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ البتہ انویسٹرز لوکل مارکیٹ سے خریداری کر رہے ہیں کیونکہ جب پورٹ پر آمد کا سلسلہ بند ہو جانے گا تو ماہرین کے مطابق مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ آسٹریلیا سے ایک اور جہاز نومبر کے آخر میں لوڈ ہونا تھا اس کے متعلق خبریں آ رہی ہیں کہ وہ جہاز ایمپورٹرز کوشش کر رہے ہیں کہ لیٹ ہو جائے تاہم ابھی کوئی پکی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔ جیسے ہی کوئی مستند خبر آے گی ہم اپڈیٹ کر دیں گے۔ فل الحال یہی صورتحال سامنے آ رہی ہے کہ اسٹاکسٹ کالا چنا خریدے جا رہے ہیں۔ .
Nov 21 2022 13:05:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو شام کے اوقات میں پورٹ 210 سے 212 روپیہ کو جبکہ گودام 215/16 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس 220/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 218 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما سے کراچی پورٹ پر 6 کنٹینر کی آمدن تھی۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم ڈالر انٹر بینک میں 224.5 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ کینیڈا 8/9 پورٹ 251/52 روپیہ کلو میں کام ہوئے ہیں جبکہ گودام 254/255 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ کل کراچی پورٹ پر 18 کنٹینر کی آمدن تھی کینیڈا سے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 258/260 اور ترکی 8 ایم ایم 262/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ترکی 4 کنٹینر کی آمدن تھی ۔ انڈیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈین مال کم ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Nov 21 2022 11:28:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 134.5/135 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 5800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال پورٹ پر ارائولز کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ کل کراچی پورٹ پر 117 کنٹینر تنزانیہ سے کالا چنا کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 224.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں لیکن کھل کر نہیں مل رہا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت امپورٹرز کے لیے سب سے بڑا مسئلہ ڈالر کا نہ ملنا ہے۔ .
Nov 19 2022 16:42:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی کل 23877 ٹن کا ایک جہاز پورٹ پر لگ رہا ہے۔ جہاز کے مال میں 135.5 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ نمبر دو کوالٹی 133 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج اسٹاکسٹ تھوڑے بہت متحرک ہوے ہیں اور خریداری کر رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہاں تھوڑا تھوڑا لینا شروع کر دینا چاہیے۔ کیونکہ ریٹ مناسب ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پورٹ پر حالات انتہائی سنگین ہیں۔ ایمپورٹرز کو ڈالر نہیں مل رہے ہیں۔ کئ ایمپورٹرز کے ایک ایک ماہ سے مال پورٹ پر ہیں جو ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے کلئیر نہیں ہو رہے ہیں۔ بعض ایمپورٹرز نے آسٹریلیا کی پارٹیوں کو یہ بھی کہہ دیا ہے کہ ہم مال کلئیر نہیں کرا سکتے کیونکہ بنک سے ڈالر نہیں مل رہے اور مال پر جرمانہ کی صورت میں ڈیمریج اور ڈیٹینشن لگ رہا ہے۔ اس کے علاؤہ جو مال ابھی آسٹریلیا سے لوڈ نہیں ہوے ہوے وہ بھی ہو سکتا ہے ایمپورٹرز کہہ دیں پچھلی پارٹیوں کو کہ ابھی لوڈنگ نہ کرائیں کیونکہ پاکستانی بنک ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ اس لئے لوکل مارکیٹ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ محسوس یہی ہو رہا ہے کہ اب ایمپورٹرز مزید بکنگ بھی نہیں لیں گے اور جو مال ابھی لوڈ نہیں ہوے ان کو بھی لیٹ کرانے کی کوشش کریں گے۔ .
Nov 19 2022 15:56:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو شام کے اوقات میں پورٹ 210 سے 212 روپیہ کو جبکہ گودام 215/16 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس 220/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 218 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 پورٹ 251/52 روپیہ کلو میں کام ہوئے ہیں جبکہ گودام 254/255 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 258/260 اور ترکی 8 ایم ایم 262/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈین مال کم ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott