Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Nov 24 2022 12:18:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 3750/3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 1/1.5 ٹرک کی آمدن تھی۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Nov 23 2022 16:27:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مزید مندہ ہوا ہے اور 10500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈیمانڈ آہستہ آہستہ سست ہو گئ ہے۔ اس وقت صرف حیدرآباد اور سکھر میں ہلکی پھلکی ڈیمانڈ چل رہی ہے۔ ملتان کافی سست ہو گیا ہے۔ .
Nov 23 2022 13:41:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3000 جبکہ گوجر خان کوالٹی 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آمدن انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 23 2022 12:53:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 10700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 23 2022 12:12:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3800/3850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 1/1.5 ٹرک کی آمدن تھی۔ نیچے گاہکی سست تھی آج۔ .
Nov 22 2022 17:19:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 10700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 22 2022 13:43:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ اچھی کوالٹی کے 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 22 2022 13:10:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 10700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 22 2022 12:42:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 1/1.5 ٹرک کی آمدن تھی 3850/3900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 21 2022 16:47:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 11000 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott