Sugar | چینی
Jan 09 2025
Nov 02 2023 14:26:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک جبکہ مکس مال 220/225 روپیہ کلو گولڈن کوالٹی اچھے مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ اچھے مال 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 218.77 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں گاہکی بھی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہونے سے باقی ساری امپورڈ دالیں تیز ہیں۔ لیکن سفید چنا وہیں رکا ہوا ہے۔ جہاں کہیں مارکیٹ میں کھل کر آمدن ہوئ لوکل مارکیٹ نرم ہو جائے گی۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245 تک جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280 تک ِبک رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 475 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 02 2023 12:46:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ مزید مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 156.5/157 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کھلتے ساتھ ہی 284 تک چلا گیا تھا۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6425 ملتان 6350 فیصل آباد 6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ دسمبر جنوری شپمنٹ 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 169.47 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پڑتے سے نیچے ہے ٹریڈرز لوکل میں ہی خریداری کر رہے ہیں۔ .
Nov 01 2023 18:41:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک جبکہ مکس مال 220/225 روپیہ کلو گولڈن کوالٹی اچھے مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہونے سے باقی ساری امپورڈ دالیں تیز ہیں۔ لیکن چنا وہیں رکا ہوا ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245 تک جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280 تک ِبک رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 475 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 01 2023 17:42:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 155.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 نومبر پیمنٹ پر 156 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال لوکل مارکیٹ پڑتے سے تو نیچے ہی ہے سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ اور بینکوں سے ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ اسی لیے دو دن میں مارکیٹ میں 6 روپے پڑ گئے ہیں۔ .
Nov 01 2023 14:01:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک جبکہ مکس مال 220/225 روپیہ کلو گولڈن کوالٹی اچھے مال 233/236 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 2/4 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں انٹر بینک میں 282.5 روپیہ ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245 تک جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280 تک ِبک رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 475 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 01 2023 13:44:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں دوپہر کے اوقات میں۔ 1 روپیہ مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 01 2023 12:22:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو تیز اوپن ہوا ہے اور 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سوموار پیمنٹ پر 155 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6400 ملتان 6300 فیصل آباد 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ آج بھی ڈالر 281.30 پر اوپن ہوا ہے لیکن ساتھ ہی تیز ہو گیا ہے۔ ابھی 282.75 روپیہ تک ریٹ ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ ڈالر میں بہتری کے وجہ سے لوکل میں سیلنگ تھوڑی رکی ہے تاہم فل حال ڈیمانڈ اور سپلائ کے حوالے سے مزے داری نہیں ہے۔ فل حال ڈیمانڈ بھی سست ہے۔ .
Nov 30 2022 17:24:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 215 سے 222 روپیہ کلو۔ گودام 225/228 جبکہ مشین کلین 230/232 سارٹیکس 235/238 روپیہ سوڈان کوالٹی 234 سے 237 روپیہ کلو۔ اسٹریلیا 6/7/8 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ کینیڈا 8/9 272/275 روپیہ کلو گودام ارجنٹینا 8 ایم ایم 272/275 اور ترکی 8 ایم ایم 275/280 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 300/305 کینیڈا 9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈیا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 370/380 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Nov 30 2022 16:06:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 142 سے 142.5 جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 139/40 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے کیونکہ ایمپورٹرز کے جو مال پورٹ پر لگے ہوئے ہیں انکو انٹر بنک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی چند ماہرین سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ڈالر کا ریٹ انٹر بنک میں 224.5 پہ رکا ہوا ہے لیکن ملتا مشکل سے ہے اس لئے ڈالر 250 کا ذہن میں رکھ کر کام کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ایک جہاز نومبر میں لوڈ ہو کر نکلا ہے آسٹریلیا سے گزشتہ روز ایک ایمپورٹر کے بتانے پر معلوم ہوا کہ اس میں 19000 ٹن کے قریب مال ہے۔ یہ جہاز پہلے بنگلہ دیش جاے گا وہاں کچھ مال اتار کر پاکستان کیلئے روانہ ہو گا۔ اگلے ہفتے تک معلوم ہو جائے گا کہ یہ جہاز کب پاکستان کی بندر گاہ پر پہنچے گا۔ اس کے علاؤہ اب صرف ایک جہاز جے کے کمپنی کا تقریباً 24/25 ہزار ٹن کا مزید لوڈ ہو گا جنوری میں۔ جب ایک 12 ہزار ٹن کا جہاز فالکن بریج کمپنی کا بھی لوڈ ہونا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسوقت کراچی کے گوداموں میں اتنا زیادہ مال نہیں ہے اور نہ ہی ملرز کے پاس لمبا چوڑا اسٹاک ہے۔ مال پورٹ پر پڑے ہوے ہیں تھوڑے تھوڑے باہر نکل رہے ہیں اور ساتھ ساتھ کھاے جا رہے ہیں۔ .
Nov 30 2022 12:43:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 215 سے 222 روپیہ کلو۔ گودام 225/228 جبکہ مشین کلین 230/232 سارٹیکس 235/238 روپیہ سوڈان کوالٹی 234 سے 237 روپیہ کلو۔ اسٹریلیا 6/7/8 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینکوں سے ڈالر نہیں مل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ نہیں ہے۔ کینیڈا 8/9 272/275 روپیہ کلو گودام ارجنٹینا 8 ایم ایم 272/275 اور ترکی 8 ایم ایم 275/280 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 300/305 کینیڈا 9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈیا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 370/380 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott