Sugar | چینی
Jan 09 2025
Nov 24 2022 20:02:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں نومبر کے سودوں میں دوبارہ 50 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 8435 تک کام ہوے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کا 8625 کا خریدار ہے۔ .
Nov 24 2022 19:11:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 20/25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8450/60 جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر میں۔ نومبر کے سودے 8480/85 تک ہوے ہیں۔ دسمبر 8675 کا خریدار ہے۔ بیعانہ والے سودوں کا 150 ڈیپازٹ پر 8725 جبکہ 100ڈیپازٹ پہ 8800 کا خریدار ہے۔ تاہم ڈیپازٹ والے سودوں کی بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Nov 24 2022 17:47:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں نومبر کے سودوں میں 25 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 8465 تک کام ہوے ہیں۔ دسمبر اوپن سودوں کا 8660 کا خریدار ہے۔ جبکہ 150 ڈیپازٹ پر 8710 ور 100 ڈیپازٹ پر 8760 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہے۔ .
Nov 24 2022 16:38:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 80 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 8420 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8440 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج گورنمنٹ اور ملرز کے درمیان ایکسپورٹ کے متعلق میٹنگ نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوئی ہے۔ گورنمنٹ نے ملوں سے 25 نومبر تک اسٹاک کی تفصیل مانگی ہے۔ جبکہ دوبارہ 2 نومبر کو میٹنگ ہو گی۔ یہی وجہ ہے کہ سٹے بازوں نے مارکیٹ کو توڑ دیا ہے اور یکا یک تقریباً ایک روپیہ کلو مندہ ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ ریٹ چینی خریدنے والے ریٹ ہیں کیونکہ ملیں 300 روپیہ من گنا خرید کر اس ریٹ میں چینی فروخت نہیں کریں گیں۔ کل ملوں کی بھی میٹنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت دسمبر کے اوپن سودوں کا 8650 کا خریدار ہے۔ جبکہ 150 ڈیپازٹ پر 8700 کا خریدار ہے۔ اور 100 ڈیپازٹ پر 8750 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق دسمبر کی سیلنگ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ .
Nov 24 2022 12:34:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8750 بھلوال 8750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر مل میں مال ختم ہو گیا ہے۔ سلانوالی 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8700 سانگلہ 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8700 المعیز 2 8675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر 8535 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8480 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8250 سے 8270/80 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 23 2022 17:35:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8535 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8560 تک ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 23 2022 16:32:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 30/35 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور حاضر میں 8495/8500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8520/25 تک ہوے ہیں۔ وقتی طور پر مارکیٹ نرم ضرور ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ کل ملوں اور گورنمنٹ کی دوبارہ میٹنگ ہے ایکسپورٹ کے حوالے سے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ یہاں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ .
Nov 23 2022 13:13:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8800 بھلوال 8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8725 رمضان 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8725 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8725 المعیز 2 8675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8535 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر 8555 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ دسمبر کے سودے 8715 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی 8500 الائنس 8500 گھوٹکی 8460 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8225 سے 8250 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 23 2022 12:21:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے نومبر کے سودوں میں رات تیزی دیکھنے میں آئی اور 8550 تک کام ہو گئے تھے۔ پہلے ماہرین کا یہ خیال تھا کہ شائد مارکیٹ تھوڑی بہت کم ہو لیکن پھر ڈیلر حضرات نے دسمبر کی گاہکی بھی رکھنی شروع کر دی جس کی وجہ سے تیزی کا ماحول بن گیا۔ کسان شوگر ملز پہلی کرشنگ کے مال ریٹ 10000 مانگ رہا ہے۔ جبکہ سویرا شوگر ملز بھی 10000 مانگتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی رات ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اگر گورنمنٹ ایکسپورٹ کی اجازت دے گی تب بھی تیزی والا ماحول بن جائے گا اگر نہیں دیتی تو ملرز ملیں لیٹ کر دیں گے دونوں صورتوں میں بہتری ہی نظر آ رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ڈیلر رات کو اوپن مارکیٹ سے خریدار بن گئے تھے۔۔ دسمبر کے اوپن سودوں کا 8700 کا خریدار تھا۔ جبکہ 100 ڈیپازٹ پر 8850 کا خریدار بن گیا تھا۔ فل الحال تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Nov 22 2022 19:12:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں تھوڑی تیز ہو گئی ہے۔ صبح کی پیمنٹ پر 8465/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ نومبر کے سودوں کے 8520/25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سٹہ بازوں نے دوبارہ لاؤ لاؤ شروع کی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹہ بازوں نے دسمبر کی گاہکی 8685 میں رکھی ہے۔ جبکہ 100 ڈیپازٹ پر 8800 کا خریدار بن گیا ہے۔ دسمبر کے سودوں کا۔ مارکیٹ فل الحال بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی کچھ ماہرین سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ صبح سندھ گورنمنٹ بھی گنے کی قیمت کا اعلان کر رہی ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق سندھ میں گنے کی قیمت 305 تک مقرر ہونے کے امکانات ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سٹے باز دوبارہ متحرک ہوے ہیں اور نومبر دسمبر کے سودے خریدنا شروع ہو گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott