Sesame | تل
Nov 11 2024
Nov 25 2023 17:18:09 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے ریٹیل میں ییلو پیس دال کی ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ بکنگ 380/390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 25 2023 17:16:44 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Nov 25 2023 14:27:28 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی جہاز والے مال 1روپیہ تیز ہوۓ ہیں اور 222/223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر127 روپیہ کلو بھاؤ ہیں ۔ .
Nov 25 2023 13:07:29 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور پورٹ کے مال کے 14500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی بھی سست ہے۔ ماش ثابت ایس کیو بکنگ 1160 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں .
Nov 25 2023 12:31:18 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 117 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے بکنگ 380/390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 25 2023 12:27:40 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 8550/8650 روپیہ من ریٹ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 24 2023 16:16:29 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور پورٹ کے مال کے 14600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 14750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی بھی ٹھنڈی ہے۔ امپورٹرز کی جانب سے پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے اور بکنگ بھی 45 ڈالر مزید کم ہوئ ہے۔ ماش ثابت ایس کیو بکنگ 1150 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14274 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 24 2023 16:10:26 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی آج پورٹ پر ای ٹی جی جہاز آمدن متوقع ہے۔ جس میں تقریباً 9000 ٹن مسور ثابت ہے۔ ای ٹی جی والے جہاز کے 220/221 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 217.21 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ای ٹی جی والے جہاز میں امپورٹر کے 640 ڈالر والے مال ہیں جو کراچی پورٹ پر 196/197 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں. .
Nov 24 2023 16:03:21 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 119 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں ڈیمابڈ بھی اچھی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.75/286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ آج ڈالر بہتر ہوا ہے. .
Nov 23 2023 18:52:44 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر حاضر جہاز والے مال کے 237/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ای ٹی جی جہاز والے مال کے 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.50 روپیہ تک ریٹ تھا امپورٹ میں۔ فل حال تھوڑی تھوڑی گاہکی تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott