Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Nov 12 2022 12:13:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو مارکیٹ 217 گودام کے مال 225/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 220 روپیہ کلو جبکہ گودام 227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 پورٹ 252 جبکہ گودام 255 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ پورٹ پر مال کم رہ گئے ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 258/260 اور ترکی 8 ایم ایم 258 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کےجبکہ ٹیٹ برانڈ 262 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے .
Nov 12 2022 11:17:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 142 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 مالوں کے سی ایچ کے ایم 139/140 جبکہ تنزانیہ کے مال 137/138 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 11 2022 15:25:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو مارکیٹ 3/4 روپیہ کلو مزید کزور ہے اور 217 گودام کے مال 222/223 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رشین چیکو کے ارائول کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ جس کی وجہ سے باقی باریک چنوں میں بھی گاہک خاموش ہے اور لوگوں کے کم پڑتے والے مال ہیں۔کینیڈا 8/9 پورٹ 252 جبکہ گودام 258 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ موٹے چنوں کی کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Nov 11 2022 14:29:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 141 روپیہ کلو کا گاہک ہے نمبر 1 مالوں کا سیلنگ کم ہے۔ سی ایچ کے ایم 139 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تنزانیہ 137 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج جمعہ ہے سرگودھا مارکیٹ بند ہے آخری 6000 روپیہ من سے اوپر چلی گئ تھی۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے نیچے گاہکی اچھی ہے۔ .
Nov 10 2022 20:46:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں دوبارہ 2/3 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 139 تک کام ہوے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی بھی 138 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ریٹیل میں دال چنا کی گاہکی بہت اچھی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کی سرگودھا کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ سرگودھا کے ملرز ایکٹو ہیں اور بھرپور خریدار ہیں۔ دوسری جانب ایمپورٹرز کا کہنا ہے کہ بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ ڈالر کی اس وقت شدید قلت نظر آرہی ہے۔ جس کی وجہ سے پورٹ سے مال ریلیز ہونے میں تاخیر ہو رہی ہے۔ اس کے علاؤہ موجودہ ریٹ بھی چھوٹا ریٹ شمار ہوتا ہے اس لئے۔ ملرز۔ دوکاندار اور اسٹاکسٹ کالا چنا کی بھرپور خریداری میں مصروف ہو گئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آج مارکیٹ دوبارہ گرم ہو گئی ہے۔ دوسری جانب فریش بکنگ 630 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 151 تک پڑتا ہے۔ بکنگ کا ریٹ اونچا ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ کافی متحرک دکھائی دے رہی ہے۔ .
Nov 10 2022 17:06:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں رشین چیکو پورٹ 220 گودام کے مال 225 سارٹیکس مال کے بھی 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے گاہک خاموش ہے۔ سوڈان پورٹ 220 گودام 226/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 232/235 نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔کینیڈا 8/9 پورٹ 3 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 252 جبکہ گودام 258 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 10 2022 15:57:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 5900 سے 5950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شام کے اوقات میں کراچی نمبر ون کوالٹی 137 جبکہ نمبر دو کوالٹی 136 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 10 2022 13:19:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی پورٹ پر کل 382 کنٹینر کی آمدن تھی مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ رشین چیکو پورٹ 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام کے مال 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس مال کے بھی 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 8 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ رشین چیکو پورٹ اگر 220 کا مل رہا ہو تو باقی چنوں کی بھی گاہکی نہیں ہے۔ کمزور ہی ہیں سوڈان پورٹ 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 آخری کام 235 تک ہوئے تھے تاہم نیچے گاہک نہیں ہے مارکیٹ کمزور ہے۔ باریک چنوں کی مارکیٹ کمزور ہے فل حال۔کینیڈا 8/9 پورٹ 255 جبکہ گودام 260 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں امپورٹرز کو ڈاکیومنٹ کلیر کرانے میں تاخیر ہو رہی ہے۔ دوسری جانب ترکی 8 ایم ایم مال پشاور سے افغانستان مال جا رہے ہیں۔ 20/25 کنٹینر کا کام ہو چکا ہے۔امیریکن 9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 10 2022 11:37:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی نمبر ون کوالٹی 139 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نمبر دو کوالٹی 137 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پورٹ پر متفرق دالوں کے تقریباً 581 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے جس میں کالا تقریباً 150 کنٹینر تھا۔ پورٹ پر دالوں کی آمد کا پریشر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 21/22 نومبر کو جو جہاز لگے گا اس میں 137 تک کام ہوے ہیں۔ .
Nov 08 2022 16:14:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 224 سے 234 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ رشین چیکو کوالٹی بھی مارکیٹ 4 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور پورٹ 228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گودام 235 جبکہ اچھے سارٹیکس مال 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہک زیادہ مال نہیں خرید رہے ہیں ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 پورٹ 255 روپیہ کلو جبکہ گودام 260 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 ۔ ترکی 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 325 جبکہ۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott