Sugar | چینی
Dec 03 2024
Nov 22 2023 15:15:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کوئٹہ کی مارکیٹ میں زیرہ کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور اس کی قیمت 82000 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ فیصل آباد کا بازار رکا ہوا ہے۔ انڈین زیرہ کی قیمت 88000 روپے جبکہ ایرانی زیرہ کی قیمت 90000 روپے تک ہے۔ فی الحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Nov 21 2023 14:26:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 81500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد انڈین زیرہ 88000 جبکہ ایرانی زیرہ 90000/91000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 5700 ڈالر فی ٹن ہے جو کوئٹہ منڈی میں 71680 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ کوئٹہ مال 10000 روپیہ من اوپر بک رہے ہیں جبکہ فیصل آباد 17000 روپیہ من مال اوپر بک رہے ہیں مال شارٹ ہونے کی وجہ سے۔ .
Nov 20 2023 15:08:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین دن کے اوقات میں 1000 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 81000 روپیہ من تک ریٹ ہیں کوئٹہ مارکیٹ میں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 20 2023 14:22:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 80000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں کوئٹہ منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے۔ بھارت آج 2420 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 45450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ بکنگ 5600 ڈالر کے لیول پر ہے جو کہ کوئٹہ منڈی میں 68960 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لیکن لوکل مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ جس کی وجہ سے بھاؤ زیادہ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 90000 جبکہ ایرانی 93000/94000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 18 2023 13:29:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 78000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 88000 جبکہ ایرانی زیرہ 90000/91000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Nov 16 2023 14:59:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 78500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی زیرہ 88000 جبکہ ایرانی 91000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 15 2023 14:58:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 78500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی زیرہ 88000 جبکہ ایرانی 91000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مال کم ہیں اس لیے بھاؤ زیادہ ہیں۔ تاہم نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ پچھلے دنوں بہتر تھی تاہم ابھی دوبارہ بکنگ نرم ہے۔ 5100/5150 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 14 2023 14:55:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ مندی میں 79000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 86000 جبکہ ایرانی 90000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 13 2023 15:01:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 88000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ 92000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 79000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5500 ڈالر فی ٹن بھاؤ ہے انڈیا سے 69000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے کوئٹہ منڈی میں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ جہاں کہیں نئے پڑتے والے مال مارکیٹ میں آئے مارکیٹ میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Nov 11 2023 14:53:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 80000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیزنکے ذرائع کے مطابق 5000/5200 ڈالر کے لیول پر ٹریڈرز نے مال ُبک کروائے ہیں۔ ان کا 62000/63000 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott