Sugar | چینی
Dec 03 2024
Nov 30 2023 12:56:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے مال 70/30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 15000/15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مال نمی والے ہیں سٹاکسٹ خریدار نہیں ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 15200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 29 2023 17:52:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی نئے مال 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 15200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ انتظار کرنا چاہیے 10/15 دسمبر تک بھرپور آمدن شروع ہو گی۔ .
Nov 29 2023 12:45:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے موقع پاس مالوں 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال کافی نمی والے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15600 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 28 2023 18:20:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15500/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ فل حال مال نمی والے ہیں۔ گاہک خاموش ہے. انڈیا مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 5663 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 28 2023 13:06:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے مال 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال آمدن کم ہے اور نئے مال میں نمی کافی ہے۔ 18/19% تک نمی ہے۔ اس میں 10% وٹہ لگ جاتا ہے۔ پرانے 70/30 کوالٹی مالوں کا ریٹ 17000 ہی سمجھنا چاہیے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا نئے مالوں کا۔ دوسری جانب سبی سائڈ 4/5 گٹو آمدن شروع ہے۔ وہاں موسم خراب ہے۔ صحیح دھوپ نہیں پڑ رہی ہے۔ مال بہت زیادہ نمی والے آ رہے ہیں 15500 تک بھاؤ ہیں۔ ابھی فل حال 7/15 دن لگ جائیں گے بھرپور آمدن میں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 27 2023 17:35:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15500/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ آمدن بھی کم ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ 500 روپیہ کمزور ہوئ ہے اور 16000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا. .
Nov 27 2023 13:09:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16200/16300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو رہے ہیں لوڈ میں۔ فل حال آمدن تھوڑی ہے۔ ہفتہ 10 دن تک کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 25 2023 17:38:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ آمدن تھوڑی تھوڑی ہو رہی ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 16500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Nov 25 2023 12:56:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16200/16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ نئے مال تھوڑے تھوڑے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فلحال آمدن بھی تھوڑی تھوڑی ہے۔ .
Nov 23 2023 18:18:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی نئے مال 16200/16500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو رہے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500/17000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مال کم ہیں آمدن بھرپور شروع نہیں ہوئ ہے۔ تاہم ڈیمانڈ بھی ٹھنڈی ہے انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی فل حال گوار گم کی ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott