Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Nov 14 2023 14:43:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15650/15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1215 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 15240 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں ماش ثابت ایس کیو 182 کنٹینر جبکہ 41 کنٹینر ایف اے کیو کی آمدن تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 289/289.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال پرافٹ ٹیکنگ ہے مارکیٹ میں جس کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم جہاں کہیں گیپ بنا مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ امپورٹرز مال ضرورت کے مطابق ہی منگواتے ہیں ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے کام بھی کم لوگ کر رہے ہیں۔ جو تھوڑا بہت مال منگواتے ہیں لوکل میں پرافٹ ٹیکنگ کر کے دوبارہ ُبک کروا لیتے ہیں۔ .
Nov 14 2023 13:54:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ ہلکھی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے لوکل مارکیٹ میں۔ انویسٹرز نے 100 روپیہ کلو تک مال خریدے ہئے تھے۔ تاہم بکنگ 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 120.46 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289/289.5 روپیہ تک ریٹ ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 14 2023 12:34:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 159 روپیہ کلق تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم انٹر بینک سے ڈالر امپورٹ ریٹ 288.5 بتاتے ہیں لیکن ملتا 289/289.5 روپیہ تک ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6550 ملتان 6450 جبکہ فیصل آباد 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 13 2023 18:50:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 210/215 جبکہ گولڈن مال 2% دال والے 240/245 روپیہ کلو اور 1% دال والے 248/250 روپیہ کلو۔تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 3 روپیہ کلو نرم تھی شام کے اوقات میں۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.5 روپیہ تک بند ہوا ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسا مال ویسا بھاؤ۔ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/328 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/375 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 13 2023 18:44:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر شام کے اوقات میں مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 250/252 روپیہ کلو تک کے بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.55 پر کلوز ہوا ہے۔ تاہم دن کو امپورٹرز نے 289.5 تک بھی ڈاکیومنٹ کلئر کروائے ہیں۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی مال 15 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 735 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 229.27 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Nov 13 2023 17:55:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118.5/119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست تھی۔ تاہم انٹر بینک میں ڈالر شام میں دوبارہ تیز تھا اور 287.55 روپیہ تک کلوز ہوا ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 13 2023 17:37:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Nov 13 2023 17:22:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 159/159.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 نومبر پیمنٹ پر 163.5 جبکہ 5 جنوری پیمنٹ پر 169 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6475 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر شام میں دوبارہ تیز تھا۔ 287.55 روپیہ پر کلوز ہوا ہے۔ تاہم آج امپورٹرز نے دن کو 289.5 روپیہ تک بھی ڈاکیومنٹ کلئر کروائے ہیں۔ مجموری طور پر لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی ہیں۔ .
Nov 13 2023 15:35:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 210/215 جبکہ گولڈن مال 2% دال والے 245/248 روپیہ کلو اور 1% دال والے 250/252 روپیہ کلو۔تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ تاہم یہ منٹ منٹ کا ریٹ ہوتا ہے۔ آدھا گھنٹہ پہلے امپورٹرز نے 289 روپیہ تک ڈاکیونمنٹ کلئر کروائے ہیں۔ اور ابھی 2 روپے کم ہو گیا ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسا مال ویسا بھاؤ۔ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو کم ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/375 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 13 2023 14:40:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1.5 روپیہ کم ہوا ہے اور 287 روپیہ تک ہے دن کے اوقات میں امپورٹ میں۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott