Sugar | چینی
Dec 03 2024
Nov 26 2022 16:39:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 11500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 26 2022 13:55:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل کے 11500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے لوکل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مال ِبک رہے ہیں۔ .
Nov 24 2022 16:16:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12100/200 باریک تل 11500/600 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 24 2022 13:09:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 11500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 23 2022 17:03:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد.۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 23 2022 12:11:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد.۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 12200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں ایک ہفتے میں 700 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ ننظر آ رہی ہے۔ .
Nov 22 2022 16:54:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزہد بہتر ہے اور 12300/400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل کے 11600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 22 2022 12:51:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 12300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ باریک تل کے 11600/1700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے لوکل گاہکی اچھی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 21 2022 16:53:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد شام کے اوقات میں 12200 جبکہ باریک تل 11500/600 مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Nov 21 2022 12:08:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 12200 روپیہ من جیسے حالات ہیں فیصل آباد منڈی میں جبکہ باریک تل کے 11500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال لوکل ڈیمانڈ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott