Sugar | چینی
Dec 03 2024
Nov 22 2023 14:51:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 1/1.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ مارکیٹ آج 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 5100/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Nov 21 2023 14:49:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 20 2023 14:03:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ آمدن 2/2.5 گاڑی کی تھی۔ .
Nov 18 2023 13:31:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 5300/5350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 16 2023 13:51:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Nov 15 2023 14:10:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 300/400 روپیہ من تیز ہے اور 5300/5350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 14 2023 16:33:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 4900/5000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ایک آدھی ڈھیری 5100 تک بھی بولی گئ ہے۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 13 2023 14:39:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ تیز ہوئے ہیں اور 4900/5000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 11 2023 14:49:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جواد اوکاڑہ منڈی میں 4900/4950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 09 2023 14:42:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 4900/4950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott