Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Nov 15 2023 17:57:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مزید تیز ہے اور 8650/8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 15 2023 14:02:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 8700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 15 2023 12:24:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 8550/8650 روپیہ من تک گاہک ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 14 2023 17:14:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 14 2023 12:35:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 13 2023 17:25:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں بیچ نہیں دیتے ہیں۔ بلکہ ان ریٹوں میں مزید مال لے جاتے ہیں۔ دو مہینے پہلے بھی مارکیٹ 8800/8900 تک چلی گئ تھی۔ اس وقت سپورٹنگ ریٹ 8000 تک تھے لیکن ابھی آہستہ آہستہ سپورٹنگ ریٹ اوپر آ رہا ہے اور بیچ کوئ نہیں ہے۔ مارکیٹ کسی بھی ٹائم گرم ہو سکتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 13 2023 12:30:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8450/8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں جیسے ہی گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ میں کوئ بیچ ہی نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ کسی بھی ٹائم شوٹ اپ کر سکتی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Nov 11 2023 17:47:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Nov 11 2023 12:30:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ِبک جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مارکیٹ میں خالی ریٹ ہی گھوم رہے ہیں۔ بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 09 2023 17:30:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 50/100 روپیہ من مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور حیدر آباد منڈی میں 8650/8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 8750/8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 10% مالوں کے کل رات کو 8875 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بروکر حضرات خالی ریٹ دے دیتے ہیں۔ مال ملتا نہیں ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott