Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Nov 22 2023 16:53:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8450/8550 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Nov 22 2023 12:47:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مال ہولڈ کرنے چاہیے مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 21 2023 17:38:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من بہتر ہے اور 8450/8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ مونگ حیدر آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حیدر آباد منڈی میں تھر کے اور سبی کے مال آ رہے ہیں۔ تھر 7200 جبکہ سبی 7000 روپیہ من تک مال ِبک رہے ہیں۔ سبی کی فصل 300/400 گاڑی تک کی سننے میں آ رہی ہے۔ مجموعی طور پر مونگی میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ سٹاکسٹ مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Nov 21 2023 12:41:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Nov 20 2023 16:37:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ آج گاہکی سست ہے۔ .
Nov 20 2023 12:48:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال نیچے گاہکی تھوڑی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ مضبوط ہی بیٹھے ہیں۔ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ مال ہولڈ کرنے چاہیے۔ .
Nov 18 2023 17:13:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 8650/8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 18 2023 12:31:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مونگ ثابت حیدر آباد منڈی میں 8650/8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بلوچستان سبی کی فصل شروع ہو رہی ہے۔ وہ مال باریک مال ہوتے ہیں تھر کے مال کے برابر بکتے ہیں۔ زیادہ تر حیدر آباد میں ہی آتے ہیں۔ اس بار فصل اچھی ہے 400/500 گاڑی کی فصل ہے۔ لیکن یہ 5 دن کی خوراک بھی نہیں ہے۔ مونگی میں تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ سٹاکسٹ انتہائ مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Nov 16 2023 16:49:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من نرم تھی اور 8650/8750 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ تاہم سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ بیچ کا کوئ پریشر نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 16 2023 12:51:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8800 روپیہ من تکبھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے بیچ کم ہے .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott