Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Nov 23 2023 13:21:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 116 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 120.80 روپیہ کلوکا پڑتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ .
Nov 23 2023 12:45:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8450/8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں فل حال دوسری ہلکی کوالٹی مال چل رہے ہیں۔ سبی والی مونگ 6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ مونگ حیدر آباد منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر مونگ کے 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ کے 8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم یہ زیادہ مقدار میں مال نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ مال ہولڈ کرنے چاہیے۔ .
Nov 22 2023 17:50:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر حاضر جہاز والے مالوں کے 230 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ مزید کمزور ہوئ ہے۔ ای ٹی جی والے جہاز کے مال کے 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 22 2023 17:30:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں میں 14850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Nov 22 2023 16:53:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8450/8550 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Nov 22 2023 16:44:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 113/114 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 380/390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں. .
Nov 22 2023 14:12:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال کے 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15250/15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں اچھے مال شارٹ ہیں 15950/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 22 2023 13:43:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 112/112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ بکنگ 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 118.79 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے .
Nov 22 2023 13:37:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی حاضر والے مال بھی 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 235/236 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ای ٹی جی والے جہاز کے 216 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ نپر نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 216.83 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر صبح 286 تک تھا ابھی 285.75 روپیہ تک بھاؤ آ رہے ہیں امپورٹ میں۔ .
Nov 22 2023 12:47:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مال ہولڈ کرنے چاہیے مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott