Sugar | چینی
Dec 30 2024
Oct 11 2023 11:05:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام ہو رہے ہیں. .
Oct 10 2023 16:30:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی 17600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Oct 10 2023 16:27:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی 17600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Oct 10 2023 10:56:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کم ہوا ہے اور 280.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 09 2023 16:33:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17350/17400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کراچی مارکیٹ میں 17400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شام میں مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ .
Oct 09 2023 11:02:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 150/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 17300/17350 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال انٹر بینک میں ڈالر کمزور ہے۔ پچھلے 32 دن میں 8.38% کمزور ہوا ہے اور 307 سے 281.70 روپیہ تک آ گیا ہے۔ .
Oct 07 2023 16:31:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ کراچی مارکیٹ میں 5/7 دن پیمنٹ پر 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 07 2023 11:40:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 16800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 05 2023 16:05:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں 17500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ .
Oct 05 2023 11:44:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 16800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی 17600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ مال ِبک جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott