Sugar | چینی
Dec 30 2024
Oct 06 2023 13:33:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 230/235 روپیہ کلو جبکہ 1% دال والے چلڑ میں 250 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282.65 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ ترکی 8 ایم ایم 335 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 480/485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Oct 05 2023 16:42:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 230/235 روپیہ کلو جبکہ 1% دال والے چلڑ میں 250 تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Oct 05 2023 15:36:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 142 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ تاہم زیادہ تر ٹریڈرز اوپر ریٹوں میں مال لے کر پھنسے ہوئے ہیں اور فل حال مال ہولڈ ہی کیے ہوئے ہیں۔ جتنے بھی مضبوط گھر ہیں مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ کافی کمزور ہو چکی ہے۔ اب گھٹنے کے 2/4 روپے اور نفعے کے زیادہ امکانات ہیں۔ فل حال مارکیٹ کافی دباؤ میں چل رہی ہے۔ جن کے پاس طاقت ہے لانگ ٹرم کے لیے مزید خریداری کرنی چاہیے۔ .
Oct 05 2023 13:29:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 143.5 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6100 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Oct 05 2023 12:37:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 230/235 روپیہ کلو جبکہ 1% دال والے چلڑ میں 250 تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284.10 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 05 2023 10:40:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کمزور اوپن ہوئ ہے اور 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہک کمزور ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284.10 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سرگودھا منڈی میں 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ .
Oct 04 2023 16:30:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 235/240 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 248/250 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال 1% دال والے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 485/490 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ .
Oct 04 2023 16:10:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دن کے اوقات میں 144.5/145 تک کام ہوئے تھے تاہم شام میں 145.5/146 روپیہ کلو کے لیول پر مارکیٹ تھی سی ایچ کے ایم کوالٹی کی ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 6200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284.65 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 04 2023 12:38:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 235/240 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 248/250 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال 1% دال والے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ .
Oct 04 2023 10:43:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 146 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6300 روپیہ من ملتان 6200 روپیہ من جبکہ فیصل آباد 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284.85 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کافی سارے ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں میں مال لیے ہوئے ہیں. تاہم نقصان میں کوئ بھی نہیں بیچ رہا ہے۔ فل حال ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ فل حال ٹریڈرز مزید مال بھی نہیں خرید رہے ہیں کیونکہ ڈالر نرم ہے اور آگے مزید آمدن متوقع ہے۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ کافی انڈر کاسٹ ہے۔ بکنگ 570 ڈالر فی ٹن بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 176.16 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں 30 روپیہ سستا مل رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott