Sugar | چینی
Dec 30 2024
Oct 10 2023 12:32:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 147.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر تھی۔ .
Oct 10 2023 12:26:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 147.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر تھی۔ .
Oct 10 2023 10:14:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کل رات کراچی مارکیٹ میں 146.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے۔ ابھی بھی یہی مارکیٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سرگودھا منڈی میں6250 ملتان 6150 اور فیصل آباد 6050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں مزید نرم ہوا ہے اور 280.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 164.64 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال بکنگ میں ٹریڈرز نہیں جا رہے ہیں لوکل میں سستا مل رہا ہے۔ .
Oct 09 2023 16:03:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 145/145.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لانگ ٹرم انویسٹرز نے تھوڑی بہت مزید خریداری کی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ کالا چنا اگر بکنگ 520 ڈالر اور ڈالر 250 تک تصور کیا جائے پھر بھی 141 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Oct 09 2023 14:37:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے 147/147.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Oct 09 2023 13:44:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دن کے اوقات میں کراچی مارکیٹ 3/4 روپیہ گرم ہوئ ہے اور 145.5/146.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 09 2023 10:21:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5/1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئ ہے اور 141.5/142 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 6000 روپیہ من ملتان 5900 فیصل آباد 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 281.80 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ مال مل بھی جاتا ہے اور بک بھی جاتا ہے۔ تاہم زیادہ تر ٹریڈرز ڈالر کی وجہ سے مزید خریداری کرنے سے رکے ہوئے ہیں۔ .
Oct 07 2023 16:05:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 142 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے۔ آج ملرز نے خریداری کی ہے۔ 30 دن پیمنٹ پر 149 تک بھاؤ ہے۔ .
Oct 07 2023 12:39:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دن کے اوقات میں 139.5 روپیہ کلو تک کام ہو کر دوبارہ 140 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ انویسٹرز مارکیٹ کمزور ہونے کے باوجود پریشان ہیں کہ خریداری کریں یا نہیں۔ مارکیٹ تو کافی کمزور ہو گئ ہے لیکن پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے آگے کافی ساری آمدن بھی متوقع ہے۔ جے 8 بھی آ رہا ہے۔ ایک جہاز آگے اور ایگریاوم اور پھر اس کے بعد ای ٹی جی نامی جہاز بھی آرہا ہے۔ ڈالر بھی کمزور نظر آ رہا ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Oct 07 2023 10:28:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 140 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6000 ملتان 5900 فیصل آباد 5750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کافی دباؤ میں آ گئ ہے۔ کافی سارے ٹریڈرز اوپر ریٹوں میں لے کر پھنسے ہوئے ہیں۔ 250 کے حساب سے بھی اگر ڈالر لگایا جائے تب بھی اور بکنگ 20 ڈالر کم 550 ڈالر کے حساب سے کالا چنا 149.18 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ بڑی پارٹیاں لوکل مارکیٹ سے خریداری کر کے پڑتے سیدھے کریں گی۔ فل حال مارکیٹ بھلے مزید کمزور بھی ہو جائے لیکن لانگ ٹرم کے لیے اگر مارکیٹ پڑتے تک ہی آگئ تو مزدوری بن سکتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott