Lentils | مسور ثابت
Dec 31 2024
Oct 07 2023 17:43:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50/100 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 13600/13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اکتوبر کے سودوں کے 14000/14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 07 2023 16:03:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید نرم ہے اور 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے۔ زیریں سندھ میں 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اکتوبر کے سودوں کا 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوا ہے۔ آج ریٹیل میں گاہکی سست تھی۔ .
Oct 07 2023 13:17:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13725/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اکتوبر کے سودوں کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ .
Oct 07 2023 11:50:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو 13750/13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اکتوبر 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ فل حال ستمبر کے سودے ہی کٹ رہے ہیں۔ .
Oct 07 2023 11:23:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ بابا وغیرہ 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے۔ سندھ میں 13850 روپیہ کوئنٹل تک بازار ہے۔ فل حال ستمبر کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جہاں کہیں کٹنگ مکمل ہو گی مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ کل نیچے ریٹیل میں گاہکی سست تھی۔ .
Oct 06 2023 15:07:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 100 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 13900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ .
Oct 06 2023 13:34:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 14000 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے سودوں کا 14550 کا خریدار ہے۔ .
Oct 06 2023 13:09:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ سلانوالی پاپولر 14300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13925/50 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ زیریں سندھ میں مہران فاران 14000 جبکہ آبادگار 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ جہاں کہیں ستمبر کے سودوں کی کٹنگ مکمل ہوگی مارکیٹ میں مزید تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں. .
Oct 05 2023 17:37:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آر وائی کے 13950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو کے اکتوبر کے سودوں کا 14450/14500 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Oct 05 2023 15:54:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 13800 جبکہ آر وائی کے 13850 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ابھی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ہم کوشش کر رہے ہیں ایک دو دن تک کے پی کے کا بارڈر پنجاب سے کھل جائے۔ تاہم جب تک بارڈر کھلتا ہے کے پی کے والے اپنے اپنے علاقے کے ڈی سی او صاحبان کے پاس چلے جائیں اور پرمٹ بنوا لیں۔ بس آپ نے ڈی سی او صاحبان کو کہنا ہے ہمیں پنجاب کی فلاں مل کی چینی اتنی چاہیے۔ اگر آپ کو 500 ٹن چاہیے اپنے ڈی سی او سے 500 ٹن کا پرمٹ بنوا لیں اگر 120 ٹن چاہیے آپ 120 ٹن کا پرمٹ بنوا لیں اور پنجاب سے اپنی چینی لوڈ کروا لیں۔ اگر آپ کو پرمٹ بنوانے کا طریقہ سمجھ نہیں آ رہا تو آپ پاک کموڈیٹیز کے دفتر میں فون کریں ہمارے نمائندے آپ کو فون پر بھی پرمٹ بنوانے کا طریقہ سمجھا دیں گے۔ 0513517220051351722105135172920513517293 ان نمبرز پر آپ ہم رابط کر سکتے ہیں۔ .
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott