Lentils | مسور ثابت
Dec 31 2024
Oct 06 2022 15:42:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11800 باریک تل 11200 مارکیٹ خاموش ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر ایکسپورٹ میں 221 جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 06 2022 10:48:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 200 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 11800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل 11200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی ایکسپورٹ میں 221.5 پیسے کا ہو گیا ہے۔ .
Oct 05 2022 15:35:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں باریک تل 11400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے بعض ایکسپورٹرز 12000 جبکہ بعض 11800 بھی بتا رہے۔ ڈالر انٹر بنک میں کمزور ہے 223 جیسے حالات ہیں ایکسپورٹ میں۔ .
Oct 05 2022 12:52:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 باریک تل 11400 مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Oct 04 2022 15:17:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11800/12000 باریک تل 11400 مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Oct 04 2022 12:50:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11800/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11400 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 224.25 جیسے حالات ہیں ایکسپورٹ میں۔ جبکہ ایمپورٹ میں ڈالر انٹر بنک میں 225.65 جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 03 2022 15:47:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11800/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11200 جیسے حالات ہیں۔ رکا ہوا ہے .
Oct 03 2022 11:30:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں باریک تل 11200/300 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج لوکل دھلائی والے گاہک ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ امید ہے کہ 15 اکتوبر کے بعد لوکل ڈیمانڈ میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ .
Oct 01 2022 16:53:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11800 جبکہ باریک تل 11200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ روز انڈیا کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ انڈیا میں مارکیٹ 5/7 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے۔ دوسری جانب ابھی کوریا کے ٹینڈر بھی تین چار ماہ تک نہیں آئیں گے۔ اس لئے مارکیٹ کمزور ہے وہاں۔ پاکستان میں بھی مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے کیونکہ پاکستانی کرنسی روزانہ مضبوط ہورہی ہے ڈالر کے مقابلے میں جس کی وجہ سے ایکسپوٹرز ڈر ڈر کے خریداری کر رہے ہیں۔ کیونکہ کرنسی کا کوئی بھروسہ نہیں ہے۔ .
Oct 01 2022 11:14:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 11800/900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11200 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott