Lentils | مسور ثابت
Dec 31 2024
Oct 07 2023 12:46:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 07 2023 12:19:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ جبکہ ملتان منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 14000 سے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں دیسی برسیم کے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ کراچی سے کام شام میں ہی ہوتے ہیں۔ شام کو صورت حال واضح ہو گی۔ .
Oct 05 2023 16:45:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ سٹار اور ضعیم 18700 جبکہ دوسرے برانڈ 18500 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔ .
Oct 05 2023 12:22:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایک گاڑی کی آمدن تھی۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Oct 05 2023 12:19:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہے جبکہ ملتان منڈی میں 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ کراچی سے کام شام میں ہی ہوتا ہے۔ .
Oct 04 2023 16:15:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا ضعیم اور اسٹار برانڈ کراچی سے 19000 تک سودے ہوے ہیں۔ اس وقت خریدار بن جاتا ہے بیچ کم ہے .
Oct 04 2023 15:32:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا ضعیم اور اسٹار برانڈ کا کراچی سے 18300/500 تک خریدار بن جاتا ہے۔ تاہم ایمپورٹرز نے فل الحال اس ریٹ میں بیچنے سے منع کیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Oct 04 2023 13:42:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 1000 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 18500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 19500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے .
Oct 04 2023 13:00:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 7 دن پیمنٹ پر 19500 تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 19500 سے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شیخوپورہ منڈی میں مارکیٹ 1000 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 13500 سے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 04 2023 12:30:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 4500/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 1/1.5 گاڑی آمدن ہو جاتی ہے۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ .
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott