Sugar | چینی
Jan 15 2025
Oct 31 2022 15:54:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9350 جیسے حالات بن گئے ہیں گودام کے مال کے۔ پورٹ پر 9250 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جو مال پورٹ پر لگے ہوئے ہیں چونکہ ایف اے ٹی ایف نے برما کو بلیک لسٹ کر دیا ہے اس لئے ان کے ڈاکیومنٹ ریٹائر ہونے میں مسائل کا سامنا ہے۔ میزان بنک نے برما کے ڈاکیومنٹ کلئیر کرنے سے منع کر دیا ہے۔ تاہم دوسرے بنک شائد کوئی حل نکال لیں۔ تاہم پریشانی والا معاملہ بن گیا ہے۔ ایک آدھ دن تک صحیح رپورٹ آ جائے گی کہ برما کے مال کے ڈاکیومنٹ کس طرح کلئیر ہونگے .
Oct 31 2022 15:45:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 7350 تک کام ہوے ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 7600 کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ آج ملر بھرپور خریدار ہیں۔ تیری کا رجحان ہے۔ .
Oct 31 2022 11:49:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے پورٹ 164 جبکہ 167 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں کرمسن مسور بازار دھارا مال کے جبکہ نپر مسور 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 31 2022 11:44:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 137 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ نہ کھل کر سیلنگ آتی ہے اور نہ زیادہ گاہک ہے۔ جہاز والے مال کے 118 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 221.95 پیسے تک ہے لیکن ڈار کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ .
Oct 31 2022 11:35:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانی کے جبکہ نئ مونگ 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے کھل کر بیچ نہں آتی۔ کراچی پورٹ پر 25 کنٹینر تنزانیہ 9 کنٹینر برازیل اور 5 کنٹینر تنزانیہ مونگ کی آمدن تھی۔ .
Oct 31 2022 11:32:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9450 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں گودام کے مال کے پورٹ 9350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں اور چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 10650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 221.95 روپیہ ہے لیکن ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ .
Oct 29 2022 15:55:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن ثابت کراچی مارکیٹ میں پورٹ 166 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام 168/170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مال 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 29 2022 15:17:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 137 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹ بہت زیادہ اونچا ہونے کی وجہ سے ملر ڈر ڈر کے خریداری کر رہے ہیں۔ .
Oct 29 2022 15:02:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت پرانی فیصل آباد شام کے اوقات میں بروکر حضرات 7300/7350 کی باتیں سنا رہے ہیں لیکن سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں .
Oct 29 2022 13:58:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9150 پورٹ اور گودام کے سودے 9250 روپیہ من تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما سے ڈاکیومنٹ کافی لیٹ آ رہے ہیں بنک میں۔ دوسری جانب بنک ڈالر بھی کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ پورٹ پر جن لوگوں نے ایمپورٹرز سے مال خریدے تھے دس دس دن ہو گئے ہیں پیمنٹ دیئے ہوے لیکن ڈیلیوری نہیں مل رہی۔ جبکہ ایمپورٹرز کا کہنا ہے بنک میں ڈاکیومنٹ لیٹ ا رہے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott