Sugar | چینی
Dec 27 2024
Oct 13 2022 15:21:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11600 باریک تل 11000/200 مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Oct 13 2022 12:40:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 11600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل 11000/200 جیسے حالات ہیں ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر تھوڑا بہتر ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ کچھ بہتر ہوئی ہے۔ .
Oct 12 2022 15:56:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور 11400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل کے بھی 10800/900 جیسے حالات ہیں۔ نیچےتھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Oct 12 2022 12:06:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور 11400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل کے بھی 10800/900 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Oct 11 2022 15:33:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ شام کے اوقات میں 11400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ باریک تل بھی 10800 سے 10900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 11 2022 11:34:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید کمزور ہے اور 11400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 10800/900 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کمزور ہونے کی وجہ سے گاہک خاموش ہے۔ 217.25 پیسے تک تھا۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 10 2022 15:44:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11500 باریک تل 10800/900 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے .
Oct 10 2022 12:19:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ باریک مالوں کے 10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں کمزور ہو رہا ہےجس کی وجہ سےخریدار خاموش ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 218.5 روپیہ ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 08 2022 15:20:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد شام کے اوقات میں 11700 جب کہ باریک تل 10900/11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کوئی تبدیلی نہیں ہے رکا ہوا ہے .
Oct 08 2022 12:32:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11700 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ 100 روپیہ مندہ ہوئی ہے۔ باریک تل 10900/11000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس وقت مارکیٹ ڈالر کو فالو کر رہی ہے۔ جوں جوں ڈالر مندہ ہو گا مارکیٹ بھی ساتھ ساتھ گرتی جاے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott