Sugar | چینی
Dec 27 2024
Oct 21 2023 10:27:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500 سے 17700 تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے بھاؤ ہیں۔ کھرے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Oct 21 2023 06:01:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500 سے 17700 تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ 10 دن پیمنٹ پر 17800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باریک تل میں بھی اب فرق کم ہو گیا ہے۔ پہلے فرق 800/1000 روپیہ من تک تھا لیکن ابھی سردیوں میں لوکل میں بھی اچھی گاہکی ہونے کی وجہ سے فرق 500 کا رہ گیا ہے۔ باریک تل 17100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ مال ِبک جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 19 2023 14:17:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 16 2023 16:58:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 17500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں شام کے اوقات میں۔ .
Oct 16 2023 12:01:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ایڈوانس پیمنٹ پر 17700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کیش پیمنٹ پر 17800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Oct 14 2023 16:57:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں 17700 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ جبکہ باریک تل 16800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 14 2023 12:05:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نقد پیمنٹ پر 17600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 17800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مال ِبک جاتے ہیں۔ .
Oct 12 2023 15:15:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ شام میں مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور فیصل آباد منڈی میں 17600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 17700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کیش پیمنٹ پر۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Oct 12 2023 12:27:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 17600 روپیہ من تک اچھے مالوں کے کام ہوئے ہیں۔ باریک تل 16800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 17600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 11 2023 15:52:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 17500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott