Sugar | چینی
Dec 27 2024
Oct 05 2023 15:07:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو پیر پیمنٹ 13750 آر وائی کے 13800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Oct 05 2023 14:52:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13700 جبکہ آر وائی کے 13750 تک سودے ہوے ہیں پیر کی پیمنٹ پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Oct 05 2023 14:42:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل پلس ہوئ ہے اور 13700 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شام کے اوقات میں تھوڑی بہت ڈیمانڈ نکلی ہے۔ چونکہ ریٹ ناجائز ہی کم ہو گیا تھا اس لیے آج مارکیٹ میں کچھ گھروں نے خریداری کی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہاں حاضر میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ مارکیٹ میں اگر ڈیمانڈ نکلی تو مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Oct 05 2023 12:33:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 100 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال ریٹیل میں ڈیمانڈ نہیں ہے۔ .
Oct 05 2023 12:07:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال ریٹیل میں ڈیمانڈ نہ ہونے کے برابر ہے .
Oct 05 2023 11:17:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ 400 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے کل کی نسبت اور بھلوال 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ سلاںوالی پاپولر رمضان العریبیہ بابا وغیرہ 14200 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ جنوبی پنجاب میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 13750 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ فل حال ستمبر کے سودے ہی کٹ رہے ہیں۔ سندھ میں 13700 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال گاہک نہیں ہے۔ ستمبر کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Oct 04 2023 19:04:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 100 روپیہ بوری مزید کم ہو گئی ہے اور 13850 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں ڈیمانڈ نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Oct 04 2023 19:01:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 100 روپیہ بوری مزید کم ہو گئی ہے اور 13850 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں ڈیمانڈ نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Oct 04 2023 16:46:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آر وائی کے 14025 میں مل جاتی ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Oct 04 2023 14:53:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13975 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ آر وائی کے 14025 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بالکل زیرو ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott